شعیب اختر نے بابراعظم کو ’’فراڈ‘‘ قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

شعیب اختر نے بابراعظم کو ’’فراڈ‘‘ قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

بھارت کے خلاف میچ میں 26 بالز پر صرف 23 رنز بنانے کی وجہ سے بابراعظم شدید تنقید کی زد میں ہیں

ایک ٹی وی شو کے دوران شعیب اختر نے کہا کہ ہم اکثر بابراعظم اور ویراٹ کوہلی کا موازنہ کرتے ہیں مگر میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ کوہلی کا ہیرو کون ہے؟

انہوں نے بتایا کہ ان کے آئیڈل سچن ٹنڈولکر ہیں، جنہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل کی ہے، کوہلی بھی اسی مقام تک پہنچنے کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ کو معلوم ہے کہ بابراعظم کا رول ماڈل کون ہے؟ میں یہاں پر کسی پلیئر کا نام نہیں لینا چاہتا مگر آپ نے غلط رول ماڈلز منتخب کر رکھے ہیں، آپ کی سوچ ہی غلط ہے، آپ شروع سے ہی ایک فراڈ ہیں۔

واضح رہے کہ ۔Feb 25, 2025 01:51 AMحفیظ کا سوال، شعیب اختر کی شعیب ملک کو شرمندہ نہ کرنے کی درخواست'تینوں فاسٹ بولرز کو "خدا حافظ" کہنے کا وقت آگیا ہے'راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی یوم جمہوریہ؛ سکھوں کا امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہبھارتی یوم جمہوریہ؛ سکھوں کا امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہمظاہرین نے مودی کو سکھوں سمیت دیگر اقلیتوں کا قاتل قرار دے دیا
مزید پڑھ »

محمد شامی نے ثانیہ مرزا سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیمحمد شامی نے ثانیہ مرزا سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیشامی نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو اصل دشمن قرار دے دیا
مزید پڑھ »

عامر خان کے بیٹے جنید خان رکشے میں سفر کیوں کرتے ہیں؟عامر خان کے بیٹے جنید خان رکشے میں سفر کیوں کرتے ہیں؟جنید خان نے رکشے کو پسندیدہ سواری قرار دے دیا
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی سی پی اے ایشیا ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن منتخبپنجاب اسمبلی سی پی اے ایشیا ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن منتخبپاکستان کو سی پی اے ایشیا کا ریجنل سیکرٹریٹ قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »

حفیظ کا سوال، شعیب اختر کی شعیب ملک کو شرمندہ نہ کرنے کی درخواستحفیظ کا سوال، شعیب اختر کی شعیب ملک کو شرمندہ نہ کرنے کی درخواستشعیب اختر نے مداخلت کرتے ہوئے محمد حفیظ سے درخواست کی کہ شعیب ملک کو شرمندہ نہ کریں
مزید پڑھ »

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، ویٹیکنکیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، ویٹیکنپوپ کے ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ وہ ادویات کا جواب دے رہے ہیں، تاہم انہوں نے ان کی حالت کو پیچیدہ قرار دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:54:58