جنید خان نے رکشے کو پسندیدہ سواری قرار دے دیا
بالی ووڈ اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان نے آخرکار اپنے مشہور بیک پیک کا راز کھول دیا اور رکشے کو اپنی پسندیدہ سواری قرار دے دیا۔
فلم ’لوویپا‘ اسٹار اپنی ساتھی اداکارہ خوشی کپور کے ساتھ ہدایت کارہ و کوریوگرافر فرح خان کے یوٹیوب چینل پر انٹرویو دیے نظر آئے، جہاں انہوں نے اپنے بیگ کے اندر موجود سامان کی جھلک دکھائی۔ جنید خان کے بیگ سے ایک قلم نکالا، جس پر عامر خان کے بیٹے نے انکشاف کیا کہ یہ قلم انہوں نے جاپان کے ’سیون الیون‘ اسٹور سے لیا تھا۔ مزید حیرت تب ہوئی جب خوشی نے ان کے بیگ سے ایک ہیئر ڈرائیر نکالا، جس پر جنید نے وضاحت دی کہ وہ عام طور پر خود اپنے بال سیٹ کرتے ہیں اس لئے اسے ساتھ رکھتے ہیں۔
ان کے بیگ میں ایک ٹوائلٹری بیگ بھی تھا، جس میں ’استرا اور ہیئر ویکس‘ موجود تھا۔ جنید خان کا بٹوہ دیکھ کر فرح خان نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے والد کے برعکس اپنے بٹوے میں پیسے رکھتے ہیں، حالانکہ صرف 1300 روپے تھے۔ رکشے میں سفر کرنے کے حوالے سے جنید نے کہا کہ یہ ایک آسان اور سہولت بخش ذریعہ ہے، حالانکہ گھر میں کئی گاڑیاں موجود ہیں۔ ان کے اس جواب پر فرح نے انہیں ’اصل مڈل کلاس ہیرو‘ قرار دیا۔ Feb 09, 2025 09:56 PMچاقو حملے کے بعد بھی سیف علی خان نے باڈی گارڈ رکھنے سے انکار کر دیا، وجہ کیا ہے؟سنجے دت کی مداح جس نے اپنی 2 ارب 29 کروڑ کی جائیداد اداکار کے نام کر دیلاہور: شوبز انڈسٹری کے ستاروں کے اعزاز میں ’لیجنڈز ایوارڈ‘ کی رنگا رنگ تقریبعمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت میں توسیعپیکا قانون...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عامر خان اور سلمان خان نے 'بگ باس 18' میں مزاحیہ انداز سے شائقین کو محظوظ کیابگ باس 18 کے فائنل میں شہری ہالیوڈ کے سپر اسٹارز عامر خان اور سلمان خان نے اپنی دوستی اور مزاحیہ انداز سے شائقین کو محظوظ کیا۔ عامر خان، اپنے بیٹے جنید خان کی فلم 'لوویاپا' کی پروMOTION کے لیے شریک ہوئے۔ شو کے دوران خوشی اور جنید نے دونوں خانز کے درمیان 'لوویاپا موومنٹ' کا مشورہ دیتے ہوئے مزاحیہ انداز میں ان سے ایک دوسرے کے فونز چیک کرنے کو کہا۔ اس کے علاوہ، دونوں اسٹارز نے اپنی 1994 کی فلم 'انداز اپنا اپنا' کے مشہور بائیک سین کو دوبارہ زندہ کیا۔
مزید پڑھ »
عامر خان دو شادیوں کی ناکامی کے بعد کس کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ نام سامنے آگیابھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ عامر خان ایک مرتبہ پھر محبت میں مبتلا ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
شاہد کاپڑ نے صحافی سے کہا 'ساif علی خان کے سانحہ کے بارے میں بہت شرمندگی 'شاہد کاپڑ نے Saif علی خان کے اُردو کے سانحہ کے بارے میں ایک سوال پر صحافی سے سنجیدگی سے کہا 'ساif علی خان کے سانحہ کے بارے میں بہت شرمندگی '
مزید پڑھ »
جنید خان کا عامر کی سابقہ بیویوں پر تبصرے کے بعد ندامت کا اظہارلوویاپا جنید خان اور خوشی کپور کی پہلی تھیٹر ریلیز فلم ہے، جو 2022 کی تمل فلم Love Today سے متاثر ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کیلئے براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کا ارادہ ہے، بنگلہ دیشی سفیرپاکستان میں سیاحت اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے خواہاں ہیں، بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان
مزید پڑھ »
عامر خان کو نئی محبت مل گئیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، عامر خان کو ایک نئی محبت مل گئی ہے اور وہ اپنی ساتھی کو اپنے خاندان سے بھی متعارف کرا چکے ہیں۔
مزید پڑھ »