پاکستان میں سیاحت اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے خواہاں ہیں، بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان
بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش سے پاکستان کے لیے براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کا ارادہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے خواہاں ہیں، بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین نئے تجارتی اور سفارتی تعلقات پہلے سے بھی مضبوط ہوں گے۔ محمد اقبال حسین خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے کافی مواقع ہیں، ہمارے لوگ یہاں علاج معالجے کی سہولت کے لیے آتے ہیں اور ہماری نیک خواہشات ہیں کہ انڈسٹری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش پاکستان سے چینی درآمد کرنے کا ارادہ رکھتا ہےبنگلہ دیش کو چینی کی شدید کمی کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی طرف رجوع کیا ہے۔ بنگلہ دیش پاکستان سے 15 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ ديش کو چینی کی قلت کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات پوری کرنے کیلیے پاکستانی منڈیوں کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری کے لیے برآمدات پر مبنی معیشت پر توجہ مرکوز ہے، وزیر خزانہپاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا، چینی سرمایہ کاروں سے تقریباً 200 ملین امریکی ڈالر جمع کرنے کا ارادہ ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حماس کے درمیان آج سے جنگ بندی کا آغاز، غزہ میں امن کی امیداگر ضرورت پڑی تو اسرائیل لڑائی دوبارہ شروع کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »
پاکستان تجارتی وفد کا بنگلہ دیش دورہ12 سال بعد پاکستان کا تجارتی وفد بنگلہ دیش کا دورہ کرتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیتا ہے.
مزید پڑھ »
بھارت نے افغان طالبان کی حمایت شروع کی، پاکستان کے فضائی حملوں کی مذمت کیبھارت نے افغان طالبان کی حمایت کرنا شروع کر دی ہے اور پاکستان کے جانب سے افغان سرزمین پر فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »