ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری کے لیے برآمدات پر مبنی معیشت پر توجہ مرکوز ہے، وزیر خزانہ

پاکستان خبریں خبریں

ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری کے لیے برآمدات پر مبنی معیشت پر توجہ مرکوز ہے، وزیر خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا، چینی سرمایہ کاروں سے تقریباً 200 ملین امریکی ڈالر جمع کرنے کا ارادہ ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معیشت کو برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقل کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری حاصل کی جائے۔

وزیر خزانہ نے غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا، پاکستان پانڈا بانڈز کے ذریعے چین کی کیپیٹل مارکیٹس میں شمولیت اختیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، اس بانڈ اجرا کے ذریعے پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے تقریباً 200 ملین امریکی ڈالر جمع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کی معیشت کو برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقل کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ ادائیگیوں کے توازن میں پائیداری حاصل کی جائے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ مزید چینی کمپنیوں اور سرمایہ کاری کو راغب کرے گا۔وزیر خزانہ نے ہانگ کانگ کو پاکستان میں تجارتی اور مالیاتی مواقع کا جائزہ لینے کے لیے وفود بھیجنے کی دعوت دی اور کہا کہ ہانگ کانگ چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان مشترکہ منصوبوں کے لیے ایک موزوں مقام ثابت ہو سکتا ہے۔Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMسپریم کورٹ؛ جسٹس منصور علی شاہ کا 191 اے سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

5 دن باقی رہ گئے، آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے مزید ایک کھرب روپے درکار5 دن باقی رہ گئے، آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے مزید ایک کھرب روپے درکارمہنگائی پر قابو پانے کے لیے خسارے کنٹرول کرنا ہوں گے، وفاقی وزیر خزانہ
مزید پڑھ »

کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکوہاٹ میں کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں دونوں فریقین کے درمیان اتفاق رائے ہو چکا ہے، صرف چند نکات پر مشاورت کے لیے دو دن کا وقفہ مانگا ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان کی سلامتی: دہشتگرد تنظیمیں نوجوانوں کا استعمالبلوچستان کی سلامتی: دہشتگرد تنظیمیں نوجوانوں کا استعمالیہ مضمون بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیوں اور ان کے نوجوانوں کو اپنی سازشوں میں متاثر کرنے کے لیے استعمال کرنے کی حکمت عملی پر مبنی ہے۔
مزید پڑھ »

جاپانی وزیر اعظم نے اپنی رہائش گاہ میں داخلے کا اعلان کیاجاپانی وزیر اعظم نے اپنی رہائش گاہ میں داخلے کا اعلان کیاجاپانی وزیر اعظم شیگر یہ اشیبا نے بتایا ہے کہ وہ تاریخی رہائش گاہ میں داخلے کے لیے उत्सुक ہیں، جہاں پر جنوں کے شہرت کے باوجود
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہےآئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہےپراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لیے حکومت نے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے 10 صحت مند عاداتجوانی کو برقرار رکھنے کے لیے 10 صحت مند عاداتیہ مضمون جلد پر جھریاں، بالوں میں سفیدی اور بڑھاپے کے دیگر اظہاروں کو روکنے اور جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے 10 صحت مند عادات پر روشنی ڈالتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 14:05:37