لوویاپا جنید خان اور خوشی کپور کی پہلی تھیٹر ریلیز فلم ہے، جو 2022 کی تمل فلم Love Today سے متاثر ہے
"لوویاپا" جنید خان اور خوشی کپور کی پہلی تھیٹر ریلیز فلم ہے، جو 2022 کی تمل فلم "Love Today" سے متاثر ہےبالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بیٹے جنید خان ان دنوں اپنی فلم "لوویاپا" کی تشہیر میں مصروف ہیں اور حال ہی میں، وہ اپنے والد عامر خان اور ساتھی اداکارہ خوشی کپور کے ساتھ بگ باس 18 کے گرینڈ فینالے میں شریک ہوئے۔
شو کے دوران، سلمان خان اور عامر خان نے فلم "لوویاپا" کے 'فون ایکسچینج' تھیم پر مذاق کرتے ہوئے ایک دوسرے کے فونز چیک کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس دوران، سلمان خان نے عامر کے فون میں دلچسپی ظاہر نہ کی اور کہا، "مجھے وہاں بس رینا دتہ یا کرن راؤ کے میسجز ہی ملیں گے"۔ جس پر جنید خان نے مزاحیہ انداز میں کہا، "تو دو دو ایکس وائف کی گالیاں پڑھ پاؤ گے آپ"۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
گوری خان کی شاہ رخ کی کامیابی کے بجائے فلاپ فلموں کی دعاشاہ رخ خان کی 52 ویں سالگرہ پر گوری خان کی انٹرویو میں ان کی شاہ رخ کی فلموں کے فلاپ ہونے کی دعا کرنے کا اعتراف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
رجب بٹ کے بعد ذوالقرنین سکندر بھی گرفتار، معاملہ کیا ہے؟ٹاک ٹاکر کے چاہنے والے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
معین خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کی بھارتی پلئیرز کے ساتھ دوستی پر برہمی کا اظہار کیاقومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارتی پلئیرز کیساتھ اوور فرینڈلی رشتے پر برہمی کا اظہار کردیا۔ سابق کرکٹر نے معروف اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے موجودہ پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی پلئیرز کیساتھ میدان پر ہونیوالے دوستانہ ماحول پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے پی کے میں انٹر اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کیابنی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں عمران خان نے خیبر پختونخوا میں قائم انٹر اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کیا۔ کمیٹی نے پی کے میں کرپشن کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا تھا۔
مزید پڑھ »
عامر خان اور سلمان خان نے 'بگ باس 18' میں مزاحیہ انداز سے شائقین کو محظوظ کیابگ باس 18 کے فائنل میں شہری ہالیوڈ کے سپر اسٹارز عامر خان اور سلمان خان نے اپنی دوستی اور مزاحیہ انداز سے شائقین کو محظوظ کیا۔ عامر خان، اپنے بیٹے جنید خان کی فلم 'لوویاپا' کی پروMOTION کے لیے شریک ہوئے۔ شو کے دوران خوشی اور جنید نے دونوں خانز کے درمیان 'لوویاپا موومنٹ' کا مشورہ دیتے ہوئے مزاحیہ انداز میں ان سے ایک دوسرے کے فونز چیک کرنے کو کہا۔ اس کے علاوہ، دونوں اسٹارز نے اپنی 1994 کی فلم 'انداز اپنا اپنا' کے مشہور بائیک سین کو دوبارہ زندہ کیا۔
مزید پڑھ »