عامر خان دو شادیوں کی ناکامی کے بعد کس کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ نام سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

عامر خان دو شادیوں کی ناکامی کے بعد کس کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ نام سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ عامر خان ایک مرتبہ پھر محبت میں مبتلا ہوگئے ہیں

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان ایک بار پھر محبت میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے سوشل میڈیا سمیت بھارتی میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق 59 سالہ اداکار بنگلورو سے تعلق رکھنے والی گوری نامی خاتون کے ساتھ قریبی تعلق میں ہیں، جن کا فلمی صنعت سے کوئی تعلق نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر خان نے اپنی نئی ساتھی کو اپنے اہلخانہ سے بھی ملوایا ہے، اور یہ ملاقات خوشگوار رہی، جو ان کے اس تعلق کو سنجیدگی سے لینے کی علامت ہے۔عامر خان نے اپنی نئی محبت کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا، اور نہ ہی ان کے ترجمان کی جانب سے کوئی تبصرہ سامنے آیا ہے۔ تاہم اگر افواہیں درست ثابت ہوتی ہیں، تو یہ خبر ان کے مداحوں کے لیے حیران کن ہوگی کیونکہ وہ پہلے ہی اپنی دو ناکام شادیوں کے بعد اداکارہ فاطمہ خان کے ساتھ تعلق کیلئے مشہور تھے۔یاد رہے کہ عامر خان نے 1986 میں رینا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وینا ملک کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیوینا ملک کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیدلکش فوٹو شوٹ کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے ہیں اور ان کے حسن کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

روس کی کرسک علاقہ میں گرفتار رشتہ داروں کی تلاش میں روسی شہریوں نے اشتہار جاری کيتاروس کی کرسک علاقہ میں گرفتار رشتہ داروں کی تلاش میں روسی شہریوں نے اشتہار جاری کيتاروس کے کرسک علاقہ کے رہنے والے آگست میں شروع ہونے والی یوکرینی سرحدی حملے کی وجہ سے گرفتار رشتہ داروں کو تلاش کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر منظم پیغام جاری کر رہے ہیں۔ کی ییف کی طرف سے کئی چھوٹی شہروں اور گاؤں پر قبضہ لے لیا گیا ہے، جو 2022ء سے روس کی مکمل پيشروک مہم پر دو سال سے زائد ہو چکی ہے۔ علاقہ کے رہنے والے مہینوں سے حکام پر الزام عائد کر رہے ہیں کہ وہ اپنے عزیزوں کی سلامتی کے لیے کافہ تلاش نہیں کر رہے اور انہیں لڑائی کی ساری تفصیلات کے بارے میں نگہبان میں رکھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

اٹک میں 700 ارب روپے مالیت سونے کا دعوی: کیا پاکستان میں سونے کے بڑے ذخائر موجود ہیں؟اٹک میں 700 ارب روپے مالیت سونے کا دعوی: کیا پاکستان میں سونے کے بڑے ذخائر موجود ہیں؟پاکستان میں حکومتوں کی جانب سے کئی بار قیمتی دھاتوں بشمول سونے کے بڑے پیمانے پر ذخائر کی دریافت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں لیکن ان دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟
مزید پڑھ »

کینیڈیئن سابق فوجی کو طالبان نے رہا کیاکینیڈیئن سابق فوجی کو طالبان نے رہا کیاکینیڈیئن سابق فوجی ڈیوڈ لیو ery کو دو مہینوں کے قید کے بعد قطر کی مداخلت سے طالبان نے رہا کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

عامر خان کی نئی محبتعامر خان کی نئی محبتبالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کو ایک بار پھر محبت میں مبتلا ہونے کی شایعات گردش کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، عامر نے ایک بنگلور سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ زندگی کی نئی شروعات کرنے کی تیاری کر رکھی ہے۔ انہوں نے اپنی نئی ساتھی کو اپنے خاندان سے بھی متعارف کروا دیا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ابھی مذاکرات کی 2 نشستیں ہوئیں ہیں، تیسری ہونی ہے، اعجاز الحقابھی مذاکرات کی 2 نشستیں ہوئیں ہیں، تیسری ہونی ہے، اعجاز الحقایک دم سے جو پریس کانفرنس سامنے آگئی لوگ اس کی توقع نہیں کر رہے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 22:58:47