ترمیم کے بعد کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ملے گا، ذرائع
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کے لئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں ملوث بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کے لئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا ڈرافٹ بھی تیار کرلیا ہے۔ ترمیم کے بعد کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ملے گا جب کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم صرف عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کے معاملے پر لاگو ہو سکے گی، ترمیم کا مقصد فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا قانونی طریقہ طے کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سراج الحق کا کشمیر کا سودا کرنےوالوں کو واضح پیغامجماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کہتے ہیں کہ کشمیر کا سودا کرنے والوں کے گریبان میں ہاتھ ڈالیں گے
مزید پڑھ »
افغان حکومت کا 2 غیر ملکی مغویوں کے بدلے طالبان کمانڈر کو رہا کرنے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
’جس بچے کو ایک ماہ کا دیکھا تھا اب وہ 40 برس کا ہے‘مغربی طاقتیں اب بھی مجاہدین خلق تنظیم کو ایرانی حکومت کے خلاف آزادی کی ایک تحریک سمجھتی ہیں لیکن اب اس کے کئی ارکان اپنے بیوی بچوں کے پاس ایران واپس جانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا مشکوک سرگرمیوں میں ملوث صارفین کو بلاک کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
جے یو آئی کا اہم اجلاس، ملک کی اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے کا فیصلہمولانا کی اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،وزارت قانون کا اعلامیہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا
مزید پڑھ »