کل تک سندھ میں لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کرلیا جائے گا :گورنر سندھ

پاکستان خبریں خبریں

کل تک سندھ میں لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کرلیا جائے گا :گورنر سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کا ہے کل تک سندھ میں لاک ڈاون سے

متعلق فیصلہ کرلیا جائے گا ،عوام نے سندھ حکومت کے اقدامات کو سنجیدہ نہیں لیا جس کی وجہ سے سخت فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ پر منحصر ہے کہ کس قسم کا لاک ڈاون کرنا ہے ،اس سے متعلق سندھ حکومت کا جو بھی فیصلہ ہو گا ساتھ دیں گے ۔نجی نیوز

چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کے دوران کریانہ سٹور اور میڈ یکل فارمیسیز کھلی رہیں گی ،سٹورز پر جانے کے لیے ایک شخص کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت ہو گی جبکہ میڈ یا پرسنز ،طبی عملے اور فیکٹری ملازمین کو چھوٹ باہر نکلنے کی چھوٹ ہو گی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام 3روز تک گھروں میں رہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی اپیلعوام 3روز تک گھروں میں رہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی اپیلعوام 3 روز تک گھروں میں رہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی اپیل پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتسندھ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتسندھ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت Karachi First Coronavirus Patient Died CoronaVirusUpdate MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 252 ہو گئی | Abb Takk Newsسندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 252 ہو گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ: مزید 29 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقسندھ: مزید 29 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکراچی سمیت سندھ میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئیسندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئیصوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہوگئی۔ صوبائی حکومت نے شہریوں کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 09:39:27