کمی یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاق

پاکستان خبریں خبریں

کمی یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

کمی یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاق EuropeanUnion

لانے کے معاہدے پر اتفاق طے پا گیا ہے۔ یورپی یونین کونسل کے صدرچارلس مچل نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم موسمیاتی تبدیلی سے متعلق معاہدے پر پہنچ چکے ہیں جو یورپ کے پختہ عزم کے حوالے سے نہایت اہم ہے۔ واضح رہے کہ یورپی یونین کے 27 رہنما تفصیلی بحث کے بعد اس معاہدے تک پہنچے

۔جوہری طاقت کے حصول کا عمل جاری رکھنے کی اجازت ملنے پر جمہوریہ چیک نے بھی اس معاہدے سے اتفاق کر لیا ۔ صرف پولینڈ معاہدے میں شریک نہیں ، اس کا موقف ہے کہ اس حوالے سے وہ آئندہ سال آگاہ کرے گا۔ پولینڈ کے نمائندے نے اجلاس کے دوران اس معاہدے عملدرآمد کی میعاد 2070ءتک بڑھانے کرنے کا مطالبہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاقیورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاقیورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاق EU GreenhouseGasEmissions Agreement NetZero2050 ClimateChange
مزید پڑھ »

کراچی، خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں کمی نہ آسکیکراچی، خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں کمی نہ آسکیرواں سال 7 ہزار سے زائد شکایات موصول تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایپل کے 65 ہزار ڈالر کے کمپیوٹر میں کیا خاص ہے؟ایپل کے 65 ہزار ڈالر کے کمپیوٹر میں کیا خاص ہے؟ایپل کا نیا میک پرو کمپیوٹر یقیناً ای میلز بھیجنے یا یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن ان مقاصد کے لیے اس کا استعمال کچھ ایسا ہی ہے کہ جیسے ریسنگ کار پر دکان سے سودا لینے جایا جائے۔
مزید پڑھ »

امریکا میں بھی بچوں کے مقبول ترین ناموں میں 'محمد' شامل - World - Dawn Newsامریکا میں بھی بچوں کے مقبول ترین ناموں میں 'محمد' شامل - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:55:04