یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاق EU GreenhouseGasEmissions Agreement NetZero2050 ClimateChange
لانے کے معاہدے پر اتفاق طے پا گیا ہے۔ یورپی یونین کونسل کے صدرچارلس مچل نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم موسمیاتی تبدیلی سے متعلق معاہدے پر پہنچ چکے ہیں جو یورپ کے پختہ عزم کے حوالے سے نہایت اہم ہے۔ واضح رہے کہ یورپی یونین کے 27 رہنما تفصیلی بحث کے بعد اس معاہدے تک پہنچے
۔جوہری طاقت کے حصول کا عمل جاری رکھنے کی اجازت ملنے پر جمہوریہ چیک نے بھی اس معاہدے سے اتفاق کر لیا ۔ صرف پولینڈ معاہدے میں شریک نہیں ، اس کا موقف ہے کہ اس حوالے سے وہ آئندہ سال آگاہ کرے گا۔ پولینڈ کے نمائندے نے اجلاس کے دوران اس معاہدے عملدرآمد کی میعاد 2070ءتک بڑھانے کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔۔
مزید پڑھ »
سیف گیمز : بلوچستان کے دو نوجوانوں نے تائیکوا نڈو میں سونے کے تمغے جیت لیےسیف گیمز : بلوچستان کے دو نوجوانوں نے تائیکوا نڈو میں سونے کے تمغے جیت لیے Read News SafeGames Balochistan GoldMedal Pakistan
مزید پڑھ »