ڈرون کی دنیا بنیادی طور پر میری پوری زندگی بن گئی ہے، کرسٹوفر بریڈبر
کم وقت میں ڈرون سے سب سے زیادہ ایموجیز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائمایک برطانوی شہری نے تین منٹ میں ڈرون کے ذریعے سب سے زیادہ ایموجیز بنانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ میں نے 2007 میں ماڈل ہوائی جہاز اڑانا شروع کیے جب میں کینسر کے لیے کیموتھراپی سے گزر رہا تھا۔ میں نے محسوس کیا کہ اس شوق نے مجھے گھر سے نکلنے پر مجبور کیا جو اس وقت میری جسمانی تھراپی کے ساتھ ساتھ میری ذہنی تندرستی کے لیے بہت اچھا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کم وقت میں سب سے زیادہ غبارے پھوڑنے کا نیا ریکارڈ قائمڈیوڈ رش کے پاس 181 سے زیادہ ریکارڈز کے ساتھ دنیا میں سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز ٹائٹل ہیں
مزید پڑھ »
کم وقت میں چاپ اسٹکس سے سب سے زیادہ چاول کے دانے کھانے کا ریکارڈسمیہ خان نے 27 چاول کے دانے کھانے کا سابق ریکارڈ توڑا جو اپریل 2022 میں اسٹینفورڈ، کیلیفورنیا میں قائم کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
دنیا کے سب سے بڑے پنیر کیک کا نیا عالمی ریکارڈ قائماس سے قبل Kraft-Heinz پلانٹ نے 2013 میں سب سے بڑے چیز کیک کا ریکارڈ قائم کیا تھا
مزید پڑھ »
ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کا نیا ریکارڈ قائمگوشواروں کے ساتھ ٹیکس گزاروں نے 55 ارب روپے سے زیادہ کا ٹیکس بھی جمع کرایا ہے
مزید پڑھ »
نینتھارا نے 'چنئی ایکسپریس' میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟نینتھارا بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں ہر سال 720,000 لوگ خودکشی کرتے ہیںکم و درمیانی آمدنی والے ممالک میں 15 سے 29 سال کی عمر کے افراد میں خودکشی شرح سب سے زیادہ ہے، ماہرین
مزید پڑھ »