کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج انسانی حقوق کا عالمی دن یوم سیاہ کے طورپر منارہے ہیں Read News LOC KashmirIssue BlackDay WorldHumadrightsday
کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں جس کامقصد عالمی برداری کی توجہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی جانب مبذول کرانا ہے ۔ یہ دن منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کی ہے۔اس دن مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی
سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کیلئے مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ بھارتی حکمرانوں کی طرف سے کشمیریوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم کے پیش نظر تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے موثر اور فعال کردار ادا کرنے کی غرض سے عالمی برادری کی ذمہ داری کئی گنا بڑھ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاامریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو
مزید پڑھ »
لاہور کی اورنج لائن کے افتتاح کا اصل حقدار کون؟پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی 10 دسمبر کو اورنج لائن منصوبے کے ٹیسٹ رن کا افتتاح کریں گے لیکن مسلم لیگ ن کی جانب سے افتتاحی تقریب ایک روز پہلے ہی منعقد کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
اسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »