کنکھجورے کا زہر کس مرض کی دوا ہے؟ حیران کن تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

کنکھجورے کا زہر کس مرض کی دوا ہے؟ حیران کن تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں متعدد امراض کا علاج یا زہر کے تریاق کیلئے مختلف طریقوں اور نایاب اشیاء کا استعمال کیا جاتا ہے جو کافی حد تک شفا

بیجنگ : یاب بھی ہوتی ہیں۔

اب اس معاملے میں مزید پیش رفت جاری ہے، طبی ماہرین نے کہنا ہے کہ کچھ حشرات الارض ایسے بھی ہیں جن کے زہر سے ادویات تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔اس حوالے سے چین میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کنکھجورے کا زہر گردوں کی بیماریوں کے مؤثر علاج کے طور پر بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آوارہ کتے اتنی بیتابی سے ٹرین آنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟آوارہ کتے اتنی بیتابی سے ٹرین آنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے کے ساتھ ہی وہاں گھومتے آوارہ کتے ریل گاڑی کی طرف لپکتے ہیں، ایسا کیوں ہوتا ہے اس کی وجہ حیران کن ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی کا ایک ایسا علاقہ جہاں یورپ کا احساس ہوتا ہے’کراچی کا ایک ایسا علاقہ جہاں یورپ کا احساس ہوتا ہے’کراچی کا ایک ایسا علاقہ جہاں یورپ کا احساس ہوتا ہے، بخاری کمرشل ایریا کے جدید طرز کے انفراسٹرکچر نے حیران کن حد تک لوگوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھ »

ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیےہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیےسائنسدانوں نے گائروسکوپ میں نقص کی نشاندہی کی جو اس بات کا تعین کرنے میں مدد کرتا ہے کہ دوربین کا رُخ کس طرف ہے
مزید پڑھ »

ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیقہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیقموجودہ دور میں ہاتھ سے لکھنے والوں کی تعداد کافی کم ہوگئی ہے تاہم ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہے اس حوالے سے نئی تحقیق سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

گاڑیوں کا شور کن خطرناک امراض کا سبب ہے؟ ہوشربا تحقیقگاڑیوں کا شور کن خطرناک امراض کا سبب ہے؟ ہوشربا تحقیقجو لوگ شہروں میں خصوصاً سڑکوں کے قریب واقع مکانات یا فلیٹوں میں رہائش پذیر ہیں وہ ٹریفک کے گزرنے سے پیدا ہونے والے
مزید پڑھ »

ایسا بلڈ ٹیسٹ جو 8 سال بعد ہونے والی بیماری کا بتا دے گاایسا بلڈ ٹیسٹ جو 8 سال بعد ہونے والی بیماری کا بتا دے گابرطانیہ کے محققین نے تحقیق کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا، ان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایسا بلڈ ٹیسٹ تیار کیا ہے جو 8 سال بعد ہونے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:37:57