کنگنا کو اپنے بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اکثر ٹرولنگ کا سامنا رہتا ہے اور حال ہی میں اب ان پر بیف (گائے کا گوشت) کھانے کا الزام لگا، جس کے بعد وہ وضاحت دینے پر مجبور ہو گئیں۔
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کیا کھاتی ہیں، کیا پہنتی ہیں، انھیں کیا پسند ہے اور کیا ناپسند، یہ کسی سے پوشیدہ نہیں اور انھوں نے کبھی اپنی بات بے باکی سے کہنے میں آڑ بھی محسوس نہیں کی۔
بی جے پی کی لوک سبھا کی امیدوار کنگنا رناوت نے کہا کہ مخالفین کے دعوے ’شرمناک‘ ہیں اور ان کے خلاف ’بے بنیاد افواہیں‘ پھیلائی جا رہی ہیں۔انڈیا میں 19 اپریل سے مختلف مراحل میں لوک سبھا کے انتخابات ہو رہے ہیں اور نتائج 4 جون کو آئیں گے انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں کانگریس کے رہنما وجے واڈیٹیور نے الزام لگایا کہ کنگنا نے خود ہی اعتراف کیا اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ وہ بیف پسند کرتی ہیں اور بیف کھاتی ہیں لیکن اس کے باوجود بی جے پی نے انھیں لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا امیدوار بنایا۔
ایک صارف نے ’دی فلم سٹریٹ جرنل‘ کا سرورق شیئر کیا جس میں ایک مضمون میں کنگنا کے حوالے سے کہا گیا کہ ’ممنوع کھانے بہت مزیدار ہوتے ہیں، کنگنا کو بیف سٹیک بہت پسند ہے۔‘ رناوت اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ سنہ 2020 میں جب وہ ہندی سنیما میں اپنی شہرت کے عروج پر تھیں تو انھوں نے انڈسٹری میں لوگوں کے خلاف سنگین الزامات کا ایک سلسلہ شروع کیا۔
اس فلم کے کردار نے کنگنا کو لائم لائٹ میں لایا۔ کنگنا نے اپنی پہلی ہی فلم میں اتنی اچھی اداکاری کی کہ انھیں فلم فیئر بیسٹ ڈیبیو کا ایوارڈ بھی ملا۔پریسیلا ہنری: جسم فروشی کی سلطنت چلانے والی خاتون جس نے ’غلامی کی زنجیر توڑ کر‘ اپنے مالک کی جائیداد خریدی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہندو ہونے پر فخر ہے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، کنگنا رناوتبی جے پی رہنما کنگنا رناوت گائے کا گوشت کھاتی ہیں، کانگریس لیڈر کا دعویٰ
مزید پڑھ »
آزادی مارچ کیس: بانی پی ٹی آئی، قریشی، شیخ رشید کی درخواست بریتعالیہ بھٹ کو کنگنا رناوت نے بے جا تنقید کا نشانہ بنایا،رندیپ
مزید پڑھ »
رمضان میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ایک ماہ کے روزوں کے دوران خود کو بھوک اور پیاس سے بچائے رکھنے کے لیے آپ کو کس قسم کے کھانے کھانے کی ضرورت ہے؟
مزید پڑھ »
آسٹریلیا: چوری روکنے کیلئے گوشت کے پیکٹوں میں جی پی ایس سسٹم نصبسپر مارکیٹ کی 67 شاخوں سے 12 ملین ڈالر مالیت کا گوشت چوری کرلیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
مزید پڑھ »
خواتین کی چھٹی حِس مردوں سے مختلف ہوتی ہے، ماہرینیہ فرق اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ خواتین میں دماغی حالتوں کے کچھ کیسز مردوں سے زیادہ عام کیوں ہیں
مزید پڑھ »