کنگنا رناوت نے سونم کپور کو کھری کھری سنا دیں مزید پڑھیں: ExpressNews
بھارتی اداکارہ سونم کپور کے تبصرے پر کنگنا رناوت بھڑک اٹھیں اور انہوں نے سونم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ایک موقع پر سونم کپور سے سوال پوچھا گیا کہ اگر ان کو ’بہتر انگریزی بولنے کی صلاحیت‘ کسی کو دینی پڑے تو وہ کسی شوبز شخصیت کو دیں گی تو سونم نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے کنگنا رناوت کا نام لے لیا۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ فلم مافیا کے ساتھ برسوں لڑائی کرنے کے بعد میں نے سیکھا ہے کہ کسی بھی اجنبی کو انگزیزی بولنے پر تضحیک کا نشانہ نہیں بنایا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنگنا رناوت کی انگریزی کا مذاق اڑانا سونم کپور کو مہنگا پڑ گیاکنگنا رناوت کی انگریزی کا مذاق اڑانا سونم کپور کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پی آئی اے شعبہ انجینئرنگ نے مسافروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں - ایکسپریس اردوکینیڈا جانے والی پرواز میں خرابی کی اطلاع پر قریبی ملک میں اترنے کی اجازت دینے کے بجائے جہاز کو واپس لاہوربلوایا گیا
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فرنچائزز کو آمدنی میں سے حصے کا انتظار - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فرنچائزز کو آمدنی میں سے حصے کا انتظار - ExpressNews PSL franchise Income Cricket saleemkhaliq
مزید پڑھ »
آرتھر کو برطرف کرنے پر بورڈ 30 ہزار ڈالرز ماہانہ تنخواہ دینا پڑے گی - ایکسپریس اردوٹیم ڈائریکٹر کو بورڈ ماہانہ 10 ہزار ڈالرز ادا کررہا ہے
مزید پڑھ »
ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، قیمت میں مزید کمی - ایکسپریس اردوانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1.41 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 1 روپے کی کمی
مزید پڑھ »