کنگنا رناوت کی انگریزی کا مذاق اڑانا سونم کپور کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان خبریں خبریں

کنگنا رناوت کی انگریزی کا مذاق اڑانا سونم کپور کو مہنگا پڑ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

کنگنا رناوت کی انگریزی کا مذاق اڑانا سونم کپور کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu

ممبئی: متنازع بیانات دینے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی انگریزی کا مذاق اڑانا اداکارہ سونم کپور کو مہنگا پڑگیا۔

چند سالوں قبل مشہور شو ’کافی ود کرن‘ میں سونم کپور نے کنگنا رناوت کی انگریزی بولنے کی مہارت کا مذاق اڑایا تھا۔ کنگنا رناوت نے انسٹاگرام پر شو کا مختصر کلپ شہیر کرتے ہوئے سونم کپور کے بیان پر سخت ردعمل دے دیا۔ کلب میں شو میزبان و نامور فلمساز کرن جوہر سونم کپور سے پوچھتے ہیں کہ اگر آپ کے پاس انگریزی بولنے کی صلاحیت کسی کو دینے کی طاقت ہو تو آپ کس اداکارہ کو دیں گی؟ اس پر سونم کپور نے فوراً کنگنا رناوت کا نام لیا۔

کنگنا رناوت نے ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں لکھا کہ ’فلم مافیا کے ساتھ برسوں کی لڑائی سے میں نے یہ سیکھا ہے کہ انگریزی نہ بولنے پر کسی بھی شخص کا مذاق نہیں اڑایا جائے گا۔۔۔ اور وہ شو باضابطہ طور پر ہمیشہ کیلیے بند کر دیا گیا۔‘ اداکارہ نے لکھا کہ فلم انڈسٹری میں میری واپسی کو یاد کریں جب 24 سال کی عمر میں کھلے عام تذلیل اور مذاق اڑانے کے بعد بھی میں نے عاجزی کا مظاہرہ کیا جو انگریزی بولنے والی آنٹیاں نام نہاد عظیم پرورش کے ساتھ کبھی نہیں کر سکتیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ ’’منصف‘‘کب کٹہرے میں آئیں گے؟یہ ’’منصف‘‘کب کٹہرے میں آئیں گے؟ذوالفقارعلی بھٹو کو مصلوب ہوئے چار دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا، لیکن...
مزید پڑھ »

ناقص انگریزی کی وجہ سے 15 شادیاں کرنے والا شاطر ملزم پکڑا گیاناقص انگریزی کی وجہ سے 15 شادیاں کرنے والا شاطر ملزم پکڑا گیاناقص انگریزی کی وجہ سے 15 شادیاں کرنے والا شاطر ملزم پکڑا گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

دنیا کے مہنگے ترین آئی فون کی قیمت دنگ کر دے گیدنیا کے مہنگے ترین آئی فون کی قیمت دنگ کر دے گییہ درحقیقت دنیا کا مہنگا ترین آئی فون 14 پرو میکس ہے جس کی قیمت 4 لاکھ 65 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

اندرون و بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے اہم خبراندرون و بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے اہم خبرکراچی : لاہور ایئرپورٹ کو 2 ماہ کیلئے مخصوص اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، سی اے اے نے ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز کو آگاہ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنجتوشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنجتوشہ خانہ کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 13:49:39