توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ DailyJang

چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے خواجہ حارث کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ توشہ خانہ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کی شکایت 120 دن میں دائر نہیں کی گئی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ کیس ٹرائل کورٹ کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق طریقہ کار بھی نہیں اپنایا گیا۔ درخواست گزار چیئرمین پی ٹی آئی کا مؤقف ہے کہ توشہ خانہ کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلافِ قانون ہے۔واضح رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابلِ سماعت قرار دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیسعمران خان نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیاتوشہ خانہ کیسعمران خان نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیاتوشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھراسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے
مزید پڑھ »

مجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں: پرویز الہیمجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں: پرویز الہیلاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الہٰی کی جیل میں بی کلاس سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت کا تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس کا اہم کردارتوشہ خانہ کیس کا اہم کردارRead Tosha khana case Column by KUNWAR MOHAMMAD DILSHAD that is originally published on, Monday 10 2023 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری ہوگئےمنی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری ہوگئےسلیمان شہباز کے وکیل امجد پرویز کا کہنا تھا کہ میں نے کہا بھی تھا یہ کیس نہیں بنتا پھر بھی بنایا گیا
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کیس: بھارتی سپریم کورٹ کا سماعت کے حوالے سے بڑا فیصلہمقبوضہ کشمیر کیس: بھارتی سپریم کورٹ کا سماعت کے حوالے سے بڑا فیصلہمقبوضہ کشمیر کیس: بھارتی سپریم کورٹ کا سماعت کے حوالے سے بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: نیب لاہور کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہآمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: نیب لاہور کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:39:39