کوئٹہ میں حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی پر ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ میں حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی پر ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

کوئٹہ: کوئٹہ میں حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی پر ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے دھرنا دے دیا، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا اور درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ حفاظتی کٹس کی عدم فر

اہمی پر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کیا، مطالبات منظور نہ ہونے پر دھرنا دیدیا۔ احتجاج پر پولیس ایکشن میں آئی اور مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا، درجنوں کو پکڑ کر بکتر بند گاڑیوں میں بند کر دیا گیا اور پھر حوالات منتقل کیا گیا۔

پولیس تشدد کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے صوبے بھر میں بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے کہا جب تک حفاظتی کٹس فراہم نہیں کی جاتیں دھرنا جاری رہےکرونا کیخلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹروں نے کراچی میں حفاظتی سامان کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز کا بائیکاٹ کر کے بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھیں۔ ان کا مطالبہ تھا کہ حفاظتی سامان فراہم کیا جائے اور سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی تعداد بڑھائی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں گوشت، سبزیاں، چینی، آٹا مہنگاکوئٹہ میں گوشت، سبزیاں، چینی، آٹا مہنگاکوئٹہ میں گوشت، سبزیاں، چینی، آٹا مہنگا Quetta LockDown Inflation UtilityStores Price Increased pid_gov MoIB_Official dpr_gob
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: جنوب مشرقی ایشیا میں سب سے زیادہ اموات انڈونیشیا میں ریکارڈ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونانہ پھیلنےکی غلط فہمی میں کوئی نہ رہے،وزیراعظمپاکستان میں کرونانہ پھیلنےکی غلط فہمی میں کوئی نہ رہے،وزیراعظمپاکستان میں کرونانہ پھیلنےکی غلط فہمی میں کوئی نہ رہے،وزیراعظم SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلکورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلسڑکوں پر ٹریفک کم اور جگہ جگہ ناکہ بندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:31:55