کوئٹہ میں گوشت، سبزیاں، چینی، آٹا مہنگا

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ میں گوشت، سبزیاں، چینی، آٹا مہنگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ میں گوشت، سبزیاں، چینی، آٹا مہنگا Quetta LockDown Inflation UtilityStores Price Increased pid_gov MoIB_Official dpr_gob

گوشت، چینی، آٹا، سبزیاں سب مہنگی ہوگئیں۔کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کے دوران آٹے، چینی، گوشت، سبزی کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کو مشکلات میں مبتلا کر دیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز سے بھی آٹا اور چینی غائب ہوگئی، جس سے غریب طبقہ ذہنی کوفت کا شکار ہو گیا۔چینی کی قیمت پانچ روپے کلو اضافے کے بعد 85 روپے کلو ہو گئی، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے اضافے کے بعد 1100 روپے ہو گئی۔بعض علاقوں میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ا یک ہزار 150 روپے میں بھی فروخت کیا جا رہا ہے، انتظامیہ نے آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت ایک...

میں ناکام ہوگئی ہے۔مہنگائی کے اس طوفان میں شہر کے بیشتر یوٹیلیٹی اسٹورز پر سے آٹا اور چینی غائب ہو گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق آٹے اور چینی کی سپلائی قلیل مقدار میں ہوتی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر جتنا آٹا اور چینی آتی ہے فوراً ہی فروخت ہو جاتی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو فائن آٹے کی قیمت 800 روپے رکھی گئی ہے، جبکہ چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے مقر ر کی گئی ہے، شہرمیں آٹےکا 20 کلو کا تھیلا 1100 روپے اور چینی 85 روپےفی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔ادھر کوئٹہ میں لاک ڈاؤن تیرہویں روز...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقررلاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیپاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقبلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد بیورو کریسی میں خوف | Abb Takk Newsتحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد بیورو کریسی میں خوف | Abb Takk News
مزید پڑھ »

او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاو آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 01:58:42