لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر مکمل تفصیل جانیے:
لیما: پیرو میں صدر وِزکرا کی حکومت نے کورونا کی وبا کے باعث ملک میں ایک نیا اور غیر معمولی ضابطہ متعارف کرا دیا ہے۔ اس کے تحت لاک ڈاؤن کے دوران مردوں اور عورتوں کیلئے گھروں سے نکلنے کے علیحدہ علیحدہ دن مقرر کر دئیے گئے ہیں۔
دارالحکومت لیما سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق صدر مارٹن وِزکرا کی حکومت نے کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وبا پر قابو پانے کیلئے ملک میں جس لاک ڈاؤن کا اعلان کر رکھا ہے، اس کے تحت اب مردوں اور خواتین کے لئے گھروں سے نکلنے کے علیحدہ علیحدہ دن مقرر کر دئیے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہجگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے بعد ٹھیلے پر دلی سے بہار 10 دن میںسمیر اور ان کے ساتھی 22 مارچ کی شام کو اپنے اپنے ٹھیلوں پر ایک وقت کا کھنا لے کر دلی سے روانہ ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
لاک ڈاﺅن کے دوران دنیا کے امیر ترین بچوں کی انوکھی زندگیاںماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاﺅن ہے اور غریبوں کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ ایسے میں دنیا کے امراءکے بچے ایسی تصاویر انٹرنیٹ
مزید پڑھ »