جگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
پنجاب بھرمیں لاک ڈاؤن کے گیارہویں روز باہر نکلنے والوں پر سختی میں اضافہ کردیاگیا ہے،جگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی ہیں جبکہ دکانیں بھی بند ہیں ۔مزدور طبقہ کیلئے وزیراعظم نے تعمیراتی کاموں کے آغاز کی نوید تو سنائی ہے جس پر دیہاڑی دارطبقہ حکومتی دعوؤں پر عملدرآمد کا اب انتظار کررہا ہے۔
دن بھر سڑکوں پرلائن لگائےبیٹھے یہ مزدور دو وقت کی روٹی کیلئےکام کی تلاش کرنے کے ساتھ کھانا اور راشن ملنے کے بھی منتظر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمیلاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمی Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کے 9ویں روز مزید سختیدفعہ 144 پر عملدرآمد کروانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »
پنجاب: لاک ڈاؤن، حکومتی حکمت عملی تبدیل، دکانیں شام 5 بجے بند کرنیکا فیصلہپنجاب: لاک ڈاؤن، حکومتی حکمت عملی تبدیل، دکانیں شام 5 بجے بند کرنیکا فیصلہ Punjab Govt Decides Close Stores Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
سندھ بھر میں جمعے کو دن 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہسندھ بھر میں جمعے کو دن 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ Sindh LockDown Pakistan CoronaVirus Friday StayHomeStaySafe pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سندھ میں بھی 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ہوگا، مراد علی شاہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »