پنجاب: لاک ڈاؤن، حکومتی حکمت عملی تبدیل، دکانیں شام 5 بجے بند کرنیکا فیصلہ Punjab Govt Decides Close Stores Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK CoronaInPakistan
میرپورخاص میں 100بستروں پرمشتمل آئسولیشن وارڈکے قیام کااعلان
اس سے قبل پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کورونا وائرس کے سدباب کیلئے لاک ڈاؤن کو موثر بنانے کیلئے اشیائے ضروریہ کی تمام دکانیں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس بات کا اعلان صوبائی وزیر راجہ بشارت نے پریس کانفرنس میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی چیز کی کوئی کمی نہیں، پنجاب میں اس وقت صورتحال معمول پر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں لاک ڈاؤن، حکومتی حکمت عملی تبدیل، دکانیں شام 5 بجے بند کرنیکا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے بدھ سے دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن ، پنجاب پولیس میں فوری 10 ہزار سے زائد بھرتیوں کی منظوریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس میں فوری طور پر 10 ہزار سے زائد بھرتیوں کی منظوری دے دی، منظور شدہ خالی اسامیوں پرمراحلہ وار بھرتیاں کی جائیں گی۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں لاک ڈاؤن سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر - ایکسپریس اردونئے اوقات کے تحت کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں گے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن کے 9ویں روز مزید سختیدفعہ 144 پر عملدرآمد کروانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »
اٹلی کو وائرس سے متعلق اپنی حکمت عملی تبدیل کرنی چاہیے، سانسدان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
مشترکہ حکمت عملی، آل پارٹیز وڈیو لنک کانفرنس آج ہوگیآج لاہور میں کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی کے سلسلے میں پیپلز پارٹی پنجاب کے زیر اہتمام اے پی سی منعقد ہو گی۔
مزید پڑھ »