کوئٹہ کے نواحی علاقے میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ کے نواحی علاقے میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت اور لواحقین سے اظہار تعزیت

تفصیلات کے مطابق شعبان میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس پر دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا تو دو اہلکاروں نے جام شہادت نوش کرلیا۔

واقعے کے بعد شہید اہلکاروں کے جسد خاکی کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ پولیس اور فورسز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے شعبان میں شہید ہونے ولاے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس اہلکاروں نے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا بلند رتبہ پایا، پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں اور شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔Feb 19, 2025 09:44 AMبلوچستان سے 92 کروڑ مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی چرس پکڑی گئیبلوچستان اسمبلی میں انٹرنیٹ بحالی کی قرارداد منظورشہری ہوشیار! کراچی میں ڈکیتوں نے نیا طریقہ واردات اپنا لیاکراچی: واٹر ٹینکر نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعات شدت سے بڑھ رہے ہیںپولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعات شدت سے بڑھ رہے ہیںچند روز کے دوران پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہل کاروں پر کئی بار فائرنگ کے واقعات ہو چکے ہیں۔ اکوڑہ خٹک کے علاقے حسن درہ کے مقام پر پولیو ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار فدا حسین پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔ 2 روز قبل خیبر کے علاقے تھانہ ملوارڈ (باڑہ) میری خیل میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی جس میں پولیو ٹیم محفوظ رہی۔ 2 دن پہلے جمرود کے سخی پل کے علاقے میں نامعلوم افراد نے پولیو ڈیوٹی کے لیے جانے والے پولیس اہلکار پر گولیاں چلا دیں ۔
مزید پڑھ »

تحصیل رستم میں تباہی کا منصوبہ ناکامتحصیل رستم میں تباہی کا منصوبہ ناکامپولیس نے تحصیل رستم کے پہاڑی علاقے ملندری میں قوم حمزہ خیل اور قوم خماری خیل کے درمیان اراضی تنازعے پر فائرنگ کے تبادلے سے قبل تباہی کا منصوبہ ناکام بنایا۔
مزید پڑھ »

لاہور؛ پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش، ملزم گرفتارلاہور؛ پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش، ملزم گرفتارپولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائرنگ بھی کی
مزید پڑھ »

بنوں میں پولیس پوسٹ پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہیدبنوں میں پولیس پوسٹ پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہیدبannu کے Fatehkhel علاقے میں پولیس پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کر کے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ بینوں کے ضلع ہسپتال (DHQ) میں شہید پولیس اہلکاروں کے جنازہ کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس انٹریئر منسٹر محسن نقوی نے حملے پر مذمت کا اظہار کیا اور شہداء پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں 16 سو 70 پولیس اہلکار دہشتگرد حملوں میں شہیدخیبرپختونخوا میں 16 سو 70 پولیس اہلکار دہشتگرد حملوں میں شہیدمحکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق، خیبرپختونخوا میں 2008ء سے 2024ء تک 16 سو 70 پولیس اہلکار دہشتگرد حملوں میں شہید ہوئے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہیدوسطی غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک بچہ سینے میں گولی لگنے سے شہید ہوگیا، رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:38:31