وسطی غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک بچہ سینے میں گولی لگنے سے شہید ہوگیا، رپورٹ
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے علاقے وسطی رفح میں العودا اسکوائر میں اسرائیلی فوج نے اسنائپر سے ایک بچے کو نشانہ بنایا، جس کے سینے پر گولی لگی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس واقعے سے قبل غزہ کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا تھا۔ غزہ میں جنگ بندی کے پہلے روز اسرائیلی فوج کی کارروائی میں شدید زخمی ہونے والے ایک اور فلسطینی بھی زیر علاج رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ خیال رہے کہ اکتوبر 2023 میں شروع ہونے والی جنگ کے دوران اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں 47 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور لاکھوں بے گھر ہوگئے تھے تاہم جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کی غزہ میں واپسی کا عمل جاری ہے۔Feb 04, 2025 09:34 AMFeb 04, 2025 03:17 PMنیتن یاہو کا نفرت آمیز اقدام؛ ٹرمپ کو پیجر تحفے میں دیکر حزب اللہ پر حملے کی یاد تازہ کیطالبعلم سے کلاس میں شادی؛ ویڈیو وائرل ہونے پر خاتون پروفیسر کی مستعفی ہونے کی پیشکشمکتی باہنی کے سابق کمانڈر نے 1971ء کا بیانیہ بدل ڈالاثانیہ مرزا کی بدولت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 31 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فورسز کی بے لگام بمباری سے گزشتہ روز مزید 31 فلسطینی شہید اور 57 زخمی ہو گئے۔ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 45 ہزار 885 فلسطینی شہید اور سوا لاکھ کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی)نے غزہ کی پٹی میں اپنے امدادی قافلے پر اسرائیلی فائرنگ کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
جنن میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 18 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی جینن اور قریبی علاقوں میں جاری کارروائیوں میں اب تک دو لڑکیوں سمیت 18 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جینن میں فضائی حملوں کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔ یہ کارروائیاں تیسرے ہفتے سے جاری ہیں۔
مزید پڑھ »
لبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس میں 22 افراد شہید اور 124 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
غزہ میں لڑائی کے دوران 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 6 شدید زخمیزخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، فلسطینیوں کا جشن7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 46 ہزار سے فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاغزہ میں قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں 183 فلسطینی اسیران کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »