غزہ میں قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں 183 فلسطینی اسیران کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کر دیا جائے گا۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آج رہائی پانے والوں میں اوفر کالڈیرون، کیتھ سیگل اور یارڈن بیباس شامل ہیں۔
فلسطینی قیدیوں سے متعلقہ سوسائٹی نے کہا کہ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق براہ راست ٹی وی فوٹیج میں دکھایا گیا کہ حماس نے غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی یرغمالیوں کو ہلال احمر کے عہدیداروں کے حوالے کیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی اور اسرائیل کی شہریت رکھنے والے تیسرے یرغمالی کیتھ سیگل کو آج بعد میں کسی اور مقام پر حکام کے حوالے کیے جانے کی توقع ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی گاڑیاں جنوبی خان یونس کے ایکسچینج پوائنٹ پر پہنچیں، اس موقع پر حماس کے درجنوں جنگجو بھی ایکسچینج پوائنٹ پر موجود تھے اور فوجی گاڑی پر موجود لاؤڈ اسپیکر پر دھنیں بجائی جا رہی تھیں۔Jan 30, 2025 02:20 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !امریکی شہریت صرف غلاموں کی اولادوں کیلیے تھی کسی اور کو فائدہ نہیں اُٹھانے دیں گے؛ ٹرمپٹرمپ کا طیارہ حادثے پر ہولناک انکشاف؛ تحقیقات کا حکم بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس نے 4 اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کو رہا کیا، 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادیہلال احمر کی گاڑیاں 4 اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کو لے کر رفح کی جانب روانہ ہوگئیں۔ یہ خواتین حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کے وقت غزہ کے قریب تعینات تھیں۔ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
حماس کا آج مزید 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلانمعاہدے کے تحت آج 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزاد کیا جائے گا
مزید پڑھ »
حماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیا25 جنوری کو غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی حوالگی کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں ایک ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار نظر آیا۔
مزید پڑھ »
جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گاجنگ بندی معاہدے کے تحت حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا جب کہ اس کے اگلے ہفتے مزید 4 یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا اور معاہدے کا اطلاق 19 جنوری کو ہوگا۔اس کے بدلے میں اسرائیل نے حماس کی جانب سے فراہم کی گئی فہرست کے مطابق ایک ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ چند یرغمالیوں کی رہائی کے فوری بعد سے ہی اسرائیل فلسطینی علاقوں سے اپنے فوجیوں کا انخلا شروع کر دے گا اور جنوبی علاقے میں بے گھر فلسطینیوں کو شمال کی طرف سفر کرنے کی اجازت دے گا۔ اس معاہدے کے تحت اسرائیلی فورسز کے پاس فلاڈیلفی کوریڈور میں 800 میٹر کے بفر زون کا انتظام ڈیڑھ ماہ تک برقرار رہے گا۔ معاہدے کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے میں 16 دن لگ جائیں گے جس کے بعد دوسرے اور تیسرے مرحلے میں بیک وقت ڈیل جاری رکھنے کے لیے مذاکرات کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 8 اسرائیلی یرغمالی رہا کئےحماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 8 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیئے، جن کے بدلے میں اسرائیل نے 110 فلسطینی قیدیوں کو رہائی دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، غزہ سے حماس نے ایک اسرائیلی خاتون فوجی، 5 تھائی شہری اور دو مزید اسرائیلی خواتین کو رہا کیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی؛ پہلا یرغمالی اتوار کو رہا ہوگااسرائیلی حکومت نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ منظور کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی کے منصوبے کی توثیق کر دی ہے، معاہدہ اتوار سے نافذ عمل ہوگا۔
مزید پڑھ »