جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا

سیاسی خبریں

جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا
JANG BANDIMAKHDOOMAHHAMAS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا جب کہ اس کے اگلے ہفتے مزید 4 یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا اور معاہدے کا اطلاق 19 جنوری کو ہوگا۔اس کے بدلے میں اسرائیل نے حماس کی جانب سے فراہم کی گئی فہرست کے مطابق ایک ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ چند یرغمالیوں کی رہائی کے فوری بعد سے ہی اسرائیل فلسطینی علاقوں سے اپنے فوجیوں کا انخلا شروع کر دے گا اور جنوبی علاقے میں بے گھر فلسطینیوں کو شمال کی طرف سفر کرنے کی اجازت دے گا۔ اس معاہدے کے تحت اسرائیلی فورسز کے پاس فلاڈیلفی کوریڈور میں 800 میٹر کے بفر زون کا انتظام ڈیڑھ ماہ تک برقرار رہے گا۔ معاہدے کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے میں 16 دن لگ جائیں گے جس کے بعد دوسرے اور تیسرے مرحلے میں بیک وقت ڈیل جاری رکھنے کے لیے مذاکرات کیے جائیں گے۔

جنگ بندی معاہدے کے تحت ڈیل کے پہلے روز حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا جب کہ اس کے اگلے ہفتے مزید 4 یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا اور معاہدے کا اطلاق 19 جنوری کو ہوگا۔اس کے بدلے میں اسرائیل نے حماس کی جانب سے فراہم کی گئی فہرست کے مطابق ایک ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔چند یرغمالیوں کی رہائی کے فوری بعد سے ہی اسرائیل فلسطینی علاقوں سے اپنے فوجیوں کا انخلا شروع کر دے گا اور جنوبی علاقے میں بے گھر فلسطینیوں کو شمال کی طرف سفر کرنے کی اجازت دے...

اس معاہدے کے تحت اسرائیلی فورسز کے پاس فلاڈیلفی کوریڈور میں 800 میٹر کے بفر زون کا انتظام ڈیڑھ ماہ تک برقرار رہے گا۔ معاہدے کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے میں 16 دن لگ جائیں گے جس کے بعد دوسرے اور تیسرے مرحلے میں بیک وقت ڈیل جاری رکھنے کے لیے مذاکرات کیے جائیں گے۔Jan 14, 2025 01:10 AM2025 میں سب سے بڑا خطرہ کس چیز کا ہے؟اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری؛ شہادتوں کی تعداد 60 سے زائد ہوگئیںکراچی: 5 مبینہ لاپتہ بچوں میں سے 2 بازیاب، 3 تاحال لاپتہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

JANG BANDI MAKHDOOMAH HAMAS ISRAEL FALESTINE IRAQ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےقطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہے اور دوحہ میں فریقین کے درمیان بلواسطہ بات چیت 'حتمی مرحلے' میں داخل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

حماس، اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے پر نئی شرائط عائد کرنے کی مخالفتحماس، اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے پر نئی شرائط عائد کرنے کی مخالفتحماس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے لیے نئی شرائط عائد کرنے سے باز رہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے لیے ضروری ہے کہ اسرائیل نئی شرائط عائد نہ کرے۔ یہاں تک کہ اسرائیلی حملے جاری ہیں اور کمال عدوان اسپتال کے قریب بمباری کی گئی جس میں 8 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل امداد کی فراہمی کو روک رہا ہے۔
مزید پڑھ »

دمشق میں دھماکے، اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات جاریدمشق میں دھماکے، اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات جاریشام کے دارالحکومت دمشق میں ہتھیاروں کے ڈپو پر دھماکے ہوئے، جس کی اسرائیلی فضائی حملے کا امکان ظاہر ہو رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی بہت قریب، یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدہ بھی قریبغزہ میں جنگ بندی بہت قریب، یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدہ بھی قریبغزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکہ کی سفارت کاری کا نتیجہ: غزہ میں جنگ بندی معاہدہامریکہ کی سفارت کاری کا نتیجہ: غزہ میں جنگ بندی معاہدہامریکہ کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ یہ معاہدہ 19 جنوری سے عمل میں آئے گا۔
مزید پڑھ »

دوحہ میں یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیتدوحہ میں یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیتہم نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دوحہ میں جاری بات چیت کے بارے میں ایک نئی خبر ملی ہے۔ حماس نے 34 یرغمالیوں کی رہائی پر رضامندی ظاہر کی ہے جو ایک جنگ بندی معاہدے کی شرائط میں شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:15:57