کوئٹہ سول اسپتال کا واحد ٹراما سینٹر 18 سرجنز سے محروم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ سول اسپتال کا واحد ٹراما سینٹر 18 سرجنز سے محروم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کوئٹہ سول اسپتال کا واحد ٹراما سینٹر 18 سرجنز سے محروم

کوئٹہ کے سب سے بڑے سول اسپتال کا ٹراما سینٹر 18 سے زائد سرجنز سے محروم ہے، کمی کی وجہ سے سرجز کا کام دیگر عملے سے کام لیا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے ایم ڈی ٹراما سینٹر سول اسپتال ڈاکٹر داؤد کاسی نے بتایا کہ سول اسپتال کے اس ٹراما سینٹر میں کم افرادی قوت کے ساتھ دن رات کام کیا جارہا ہے جبکہ دور جدید کی مشینری کے ہمراہ مریضوں کا علاج جاری ہے۔ ایم ڈی ٹراما سینٹر نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس وقت ٹراما سینٹر میں کوئی بھی سرجنز دستیاب نہیں ہم دیگر ایف پی ایچ کو لے کر ان سے کام لے رہے ہیں، ٹراما سینٹر کو اس وقت تقریبا 18 سرجنز کی اشد ضرور ت ہے اگر یہ سرجنز مل جائیں تو کافی سہولت مل جائے گی۔

دوسری جانب ٹراما سینٹر كے باہر بیٹھے ہوئے مریضوں كے ساتھ آئے ہوئے تیمارداروں كے مطابق ٹراما سینٹر میں ان كے ساتھ ڈاكٹروں كا رویہ انہتائی نامناسب ہوتا ہے، انہیں بلا وجہ بدسلوکی کے ساتھ بار بار ٹراما سینٹر سے باہر نكال دیا جاتا ہے اور ساتھ ہی میڈیا پر ٹراما سینٹر میں داخلے پر پابندی كی وجہ سے میڈیا بھی اندرونی حقائق بہتر طور پر دكھانے سے قاصر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا میں ہٹلر کی جائے پیدائش پولیس سینٹر میں تبدیلآسٹریا میں ہٹلر کی جائے پیدائش پولیس سینٹر میں تبدیلآسٹریا میں ہٹلر کی جائے پیدائش پولیس سینٹر میں تبدیل Austria Hitler BirthPlace Home PoliceCenter PoliceStation
مزید پڑھ »

پولیس کے تشدد کا شکار طالبعلم کا ’حبیب جالب‘ کی نظم سے جوابپولیس کے تشدد کا شکار طالبعلم کا ’حبیب جالب‘ کی نظم سے جوابپولیس کے تشدد کا شکار طالبعلم کا ’حبیب جالب‘ کی نظم سے جواب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

جے یو آئی کا ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوجے یو آئی کا ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوآج رات سے کارکن رہبر کمیٹی کے کہنے پر تمام سڑکیں کھول دیں، اکرم درانی
مزید پڑھ »

ثناء میر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان - ایکسپریس اردوثناء میر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان - ایکسپریس اردووقفے میں مجھے اپنے اگلے اہداف ترتیب دینے میں ملے گی، ثنامیر
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار، فاروق ستار سے رابطے کا انکشاف - ایکسپریس اردوایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار، فاروق ستار سے رابطے کا انکشاف - ایکسپریس اردوفاروق ستار سے 90 میں ملاقات ہوتی تھی اور رہائش کا بندوبست بھی وہی کرواتے تھے، ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا
مزید پڑھ »

سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکا میں قید ہیں:اقوام متحدہسب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکا میں قید ہیں:اقوام متحدہسب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکا میں قید ہیں:اقوام متحدہ UnitedNations MigrantChildren America UN Refugees UNHumanRights StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 06:04:25