اسلام آباد(ویب ڈیسک) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بڑے مسلم ممالک کے تحفظات کے باعث
پی آئی اے نے مسافروں پر بجلیاں گرادیں ، کرایوں میں اچانک اتنا اضافہ کہ سن کر ہی ہرکوئی حیران پریشان رہ جائے
دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے کوالالمپور سمٹ میں حصہ نہیں لیا کیوں کہ اس سمٹ پر بڑے مسلم ممالک کو تحفظات تھے اور یہ تحفظات مسلم امہ میں تقسیم کے حوالے سے خدشات پر مبنی تھے، ان تحفظات کو دور کرنے کے لیے وقت اورکوششوں کی ضرورت ہے۔ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان امہ میں اتحاد اور یکجہتی چاہتا ہے جس کے لئے کام کرتا رہے گا، مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز کو مؤثر طریقے سے حل کرنا ناگزیر...
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق گزشتہ روز امریکا بھارت مذاکرات کے بعد جاری ہونے والے بیان کو پاکستان مسترد کرتا ہے، پاکستان سے متعلق بھارتی وزیر دفاع و وزیرخارجہ کے دعوے لغو اور بے بنیاد ہیں جس کی مذمت کرتے ہیں، واشنگٹن کو امریکا بھارت مشترکہ بیان پر نا پسندیدگی سے آگاہ کردیا گیا ہے۔عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کوتسلیم کرتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملکہ کوہسار مری میں گہرے بادلوں اوردھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہملکہ کوہسار مری میں گہرے بادلوں اوردھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ Read News MurreeWeather ColdWeather Clouds Fog WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »
’فوج کے ترجمان کا بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے‘پاکستان بار کونسل نے پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور سمیت ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج، سردی میں اضافہ
مزید پڑھ »
ملک بھر میں پونے 2 کروڑ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کا انکشافوزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کے مشترکہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ ناقص سیوریج نظام کی بدولت 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے - ایکسپریس اردواسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے مزید پڑھئے :
مزید پڑھ »