کورونا وائرس؛ نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس؛ نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس؛ نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا

60 سال سے زائد العمر افراد اور 10 سال سے کم عمر بچوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کرتا ہوں، نریندرمودی۔ فوٹو:فائلغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور اس سے نمٹنے کے حوالے سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عوام اتوار کے روز صبح 7 سے لیکر شام 9 بجے تک گھروں سے نہ نکلیں۔

22مارچ کو “جنتاکرفیو” لگانے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم مودی کا کہنا تھا کہ اتوار کے روز تمام شہری گھروں میں رہیں اور اشد ضرورت کے تحت ہی باہر نکلیں، جب کہ بچے اور 60 سال سے زائد العمر افراد چند ہفتوں تک گھروں تک محدود رہیں کیوں کہ ہم نے کورونا وائرس کے خود کو احتیاط کرکے بچانا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ’جنتا کرفیو‘ لگانے کا اعلانکرونا وائرس: بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ’جنتا کرفیو‘ لگانے کا اعلاننئی دہلی: (دنیا نیوز) دنیا بھر کی طرح بھارت میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بارے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے 22مارچ کو
مزید پڑھ »

کورونا: انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی عوام سے خود پر کرفیو نافذ کرنے کی اپیل اور بین الاقوامی پروازیں معطل کرنے کا اعلان - BBC Urduکورونا: انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی عوام سے خود پر کرفیو نافذ کرنے کی اپیل اور بین الاقوامی پروازیں معطل کرنے کا اعلان - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور تقریباً نو ہزار اموات ہو چکی ہیں۔ انڈیا نے 22 مارچ سے ایک ہفتے کے لیے بین الاقوامی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ایران نے شہریوں کو نوروز پر سفر کرنے سے منع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں رات دس بجے ہوٹلوں اور مارکیٹوں کو بند کرنے کا فیصلہپنجاب میں رات دس بجے ہوٹلوں اور مارکیٹوں کو بند کرنے کا فیصلہلاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات 10 بجے ہوٹلوں ریستوران اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کردیا، تفریحی مقامات پر سیاحوں کے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند کرنیکا فیصلہپنجاب حکومت کا شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند کرنیکا فیصلہملتان: (دنیا نیوز) شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس رات دس بجے بند کرنے کا فیصلہ، مری سمیت دیگر تفریحی مقامات پر سیاحوں کا داخلہ ممنوع، فیکٹریاں اور منڈیاں کھلی رہیں گی۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند کرنیکا فیصلہپنجاب حکومت کا شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس رات 10 بجے بند کرنیکا فیصلہملتان: (دنیا نیوز) شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس رات دس بجے بند کرنے کا فیصلہ، مری سمیت دیگر تفریحی مقامات پر سیاحوں کا داخلہ ممنوع، فیکٹریاں اور منڈیاں کھلی رہیں گی۔
مزید پڑھ »

لاہور:شاپنگ مالز , دکانیں اور ہوٹلز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہلاہور:شاپنگ مالز , دکانیں اور ہوٹلز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہلاہور:شاپنگ مالز , دکانیں اور ہوٹلز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan Punjab Lahore ShoppingMalls Shops Hotels Closed GovtOfPunjab UsmanAKBuzdar gop_info
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 16:28:38