کورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہ CoronaVirus US China MedicalImports WaivedTax

عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس پر عملدرآمد 2 مارچ سے ہوگا۔یہ فیصلہ چین کی سٹیٹ کونسل کے ٹیرف کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا۔ کمیشن کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق جن طبی آلات پر محصول کی چھوٹ دی جارہی ہے ان میں مریضوں کے مانیٹرز، بلڈ پریشر جانچنے اور خون کی منتقلی کے آلات شامل ہیں۔دیگر 696 امریکی مصنوعات پر بھی چھوٹ دی گئی ہے جن میں

بیف، سویا بین، مائع قدرتی گیس، گندم کی بعض اقسام، مکئی، جوار، دھاتیں، ڈیزل اور دیگر ایندھن کی مصنوعات شامل ہیں۔ کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد چینی صارفین کی بڑھتی ضروریات کو پوری کرنا ہے جس کے لیے چینی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کی جائیں گی۔محصول میں چھوٹ کے فیصلے پر عملدرآمد 2 مارچ سے ہوگا تاہم یہ چھوٹ محدود مدت کے لیے ہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقابجرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقابجرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب Germany NewZealand Mosque Attacks Planning
مزید پڑھ »

سینیٹر رحمان ملک کا مسئلہ کشمیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہسینیٹر رحمان ملک کا مسئلہ کشمیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہاسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے مسئلہ کشمیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک مسئلہ کشمیر کے موضوع پر فلم بنائیں گے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر پر کتاب لکھنے کے دوران فلم بنانے کا خیال آی
مزید پڑھ »

حکومت کا سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظر ثانی کا فیصلہحکومت کا سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظر ثانی کا فیصلہاسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا، اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین سے متعلق اجلاس طلب کیا جو کچھ
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا حکموزیر اعظم کا اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا حکموزیر اعظم کا اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا حکم PMImranKhan ImranKhanPTI Smuggling CrackDown StrictOrders
مزید پڑھ »

لوڈو کا گیم ہارنے پر سیکیورٹی گارڈ نے ساتھی کا گلا کاٹ دیالوڈو کا گیم ہارنے پر سیکیورٹی گارڈ نے ساتھی کا گلا کاٹ دیاممبئی: بھارتی شہر ممبئی میں ایک سیکیورٹی گارڈ نے لوڈو کے گیم میں ہارنے کے بعد اپنے ساتھی کو قتل کر ڈالا۔پولیس کے مطابق 38 سالہ اوینش کمار پانڈے نے گزشتہ برس اکتوبر میں اپنے 22 سالہ ساتھی انکت سنگھ کو قتل کیا تھا، دونوں بطور سیکیورٹی گارڈ ایک کمپنی می
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 16:26:31