حکومت کا سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظر ثانی کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظر ثانی کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

حکومت کا سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظر ثانی کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا، اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین سے متعلق اجلاس طلب کیا جو کچھ دیر میں‌ شروع ہوگا، اجلاس میں وزارتِ اطلاعات اور محکمہ داخلہ کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزارت قانون، انفارمیشن ٹیکنالوجی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے حکام بھی شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں حال ہی میں بنائے جانے والے سوشل میڈیا قوانین پر آنے والے ردعمل کا جائزہ لیا جائے گا اور مجوزہ قوانین کےآزادی اظہار پر پڑنے والے اثرات پر بھی غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سوشل میڈیا قوانین کے فوائد اور نقصانات کا جائزہ بھی لیا جائے گا، جس کے بعد مستقبل کے حوالے سے کوئی اہم فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے اسے ریگولائز کرنا بہت ضروری ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ ’سوشل میڈیا کی مختلف کمپنیاں ہمارے قوانین کی خلاف ورزی اور اس کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہیں، میں بتانا چاہتا ہوں کہ ریگولیٹ کرنے سے فائدہ ہوگا اور جو شخص قانون کی خلاف ورزی کرے گا یا سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرے گا اُسے قانون کی گرفت میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے نئے سوشل میڈیا قوانین واپس لینے کا مطالبہپاکستان سے نئے سوشل میڈیا قوانین واپس لینے کا مطالبہپاکستان سے نئے سوشل میڈیا قوانین واپس لینے کا مطالبہ SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو ایشیائی تنظیم کا خط، سوشل میڈیا قواعد پر انتباہ - Pakistan - Dawn Newsوزیراعظم عمران خان کو ایشیائی تنظیم کا خط، سوشل میڈیا قواعد پر انتباہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتارپور راہدرای کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہچین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہچین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ China Iran USSanctions End ChineseCompanies
مزید پڑھ »

تنہائی کا مقابلہ کرنے کے لیے روشنیوں کا تہوارتنہائی کا مقابلہ کرنے کے لیے روشنیوں کا تہوارT14 فروری کی شب ’لوو لائٹ‘ نامی اس تہوار کے موقع پر نورچ کی گلیوں میں ایک ہجوم 30 جگمگاتے برقی فن پاروں کو دیکھنے کے لیے امڈ آیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 11:39:38