تنہائی کا مقابلہ کرنے کے لیے روشنیوں کا تہوار

پاکستان خبریں خبریں

تنہائی کا مقابلہ کرنے کے لیے روشنیوں کا تہوار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

تنہائی کا مقابلہ کرنے کے لیے نورچ میں روشنیوں کا تہوار

برطانیہ کے شہر نورچ میں منایا جانے والا روشنیوں کا وہ تہوار جس کی خصوصیات میں آتشبازی اور جگمگاتے ملبوسات پہنے کتوں کی پریڈ شامل تھی، اسے تنہائی کا سامنا کرنے اور محبت کا جشن منانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

اس ٹیم کی رکن کیرولین بائیڈویل کا کہنا ہے کہ اس تہوار کا مرکزی خیال جو کہ محبت اور لگاؤ کا احساس ہے لوگوں کو قریب لائے گا۔ جمعے کی شب ہونے والی پریڈ میں ایسے رضاکاروں نے بھی شرکت کی جو پریڈ کے راستے کے دونوں جانب جمع تھے اور شرکا سے ہلکی پھلکی گفتگو کر کے انھیں خوش آمدید کہہ رہے تھے اور اس تقریب سے جوڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری سے انڈیا کا تکلیف دہ رشتہ ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے کیونکہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک گرلز کالج میں 68 لڑکیوں کے کپڑے اتارے گئے۔
مزید پڑھ »

چین میں کورونا سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کا استعمال - ایکسپریس اردوچین میں کورونا سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کا استعمال - ایکسپریس اردوروایتی دواؤں کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں، چینی ہیلتھ کمیشن
مزید پڑھ »

پرندوں کے بعد اب پتنگ بازی بھی فضائی سفر کے لیے خطرہ بن گئیپرندوں کے بعد اب پتنگ بازی بھی فضائی سفر کے لیے خطرہ بن گئیکراچی: پرندوں کے بعد اب پتنگ بازی بھی فضائی سفر کے لیے خطرہ بن گئی ہے، پشاور ایئر پورٹ کے اطراف پتنگ بازی سے طیاروں کو اڑنے اور اترنے میں مشکلات پیش آنے لگیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پشاور ایئر پورٹ پر پتنگ بازی سے فضائی سفر کو خطرے کی شکایت سامنے آئ
مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
مزید پڑھ »

چین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہچین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہچین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ China Iran USSanctions End ChineseCompanies
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:24