پرندوں کے بعد اب پتنگ بازی بھی فضائی سفر کے لیے خطرہ بن گئی

پاکستان خبریں خبریں

پرندوں کے بعد اب پتنگ بازی بھی فضائی سفر کے لیے خطرہ بن گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پرندوں کے بعد اب پتنگ بازی بھی فضائی سفر کے لیے خطرہ بن گئی ARYNewsUrdu

اب پتنگ بازی بھی فضائی سفر کے لیے خطرہ بن گئی ہے، پشاور ایئر پورٹ کے اطراف پتنگ بازی سے طیاروں کو اڑنے اور اترنے میں مشکلات پیش آنے لگیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پشاور ایئر پورٹ پر پتنگ بازی سے فضائی سفر کو خطرے کی شکایت سامنے آئی ہے، پشاور ایئر پورٹ کے اطراف پتنگ بازی کی وجہ سے طیاروں کو اڑان بھرنے اور لینڈنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ پشاور پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 613 کے کپتان نے پتنگ سے متعلق کنٹرول ٹاور کو شکایت درج کرائی ہے، پی آئی اے سمیت دیگر ایئر لائنز نے پشاور ایئر پورٹ کے اطراف پتنگ بازی سے متعلق سول ایوی ایشن کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔پشاور ایئر پورٹ انتظامیہ نے شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو ایئر پورٹ کے اطراف پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے احکامات جاری کر دیے، انتظامیہ نے کہا کہ پتنگ بازوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی...

خیال رہے کہ پشاور ایئر پورٹ پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، ذرایع کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 2 واقعات رپوٹ ہو ئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری سے انڈیا کا تکلیف دہ رشتہ ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے کیونکہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک گرلز کالج میں 68 لڑکیوں کے کپڑے اتارے گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:58:29