پاکستان سے نئے سوشل میڈیا قوانین واپس لینے کا مطالبہ SamaaTV
Posted: Feb 16, 2020 | Last Updated: 28 mins ago
ایشیا میں انٹرنیٹ پالیسی سے متعلق آگاہی اور حل فراہم کرنیوالے ادارے اے آئی سی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط میں سوشل میڈیا سے متعلق نئے قوانین پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ نئے آن لائن قوانین کے تحت تمام سوشل میڈیا کمپنیز بشمول یوٹیوب، فیس بک، ٹویٹر اور ٹک ٹاک کو اپنے دفاتر پاکستان میں کھولنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
اے آئی سی کا مزید کہنا ہے کہ نئے قوانین پاکستان کو تنہا کردیں گے اور اس سے پاکستانی صارفین انٹرنیٹ معیشت کے فوائد سے بھی محروم رہیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وزیراعظم اورانکی حکومت اردوان،ترکی کی جمہوریت سے سیکھیں
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مذاکرات پر ردعملترجمان آئی ایم ایف ٹریسا ڈبن نے کہا ہے کہ پاکستان سےقرض کی دوسری قسط کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آج اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا - ایکسپریس اردوفائنل میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد متوقع ہے
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لنگر خانوں سے غربت ختم نہیں ہوگی، تھنک ٹینک
مزید پڑھ »