وزیرصحت سندھ کا عوام کو اہم مشورہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
کراچی :کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے اور پی ایس ایل میچوں کی منتقلی کی تجویز وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کردی ۔
ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایئرپورٹ پر محکمہ صحت کا ہیلتھ ڈیسک قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق فرنٹ لائن ڈیسک کورونا وائرس کے حوالے سے معلومات فراہم کرے گی جبکہ تمام تعلیمی ادارے طویل دورانیہ تک بند رکھنے کی وزیراعلیٰ سندھ کو سفارش کی گی ہے ۔ ویڈیو پیغام میں وزیر صحت سندھ نے کورونا وائرس سے احتیاط کیلئے عوام کو مشورہ دیتے ہوئےکہا کہ آپ لوگ غیرضروری باہر نہ نکلیں بلکہ زیادہ سے زیادہ محدود رہیں اور گھر پر ہی وقت گزاریں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی سفارشکراچی : سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی سفارش کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر محکمہ صحت نے وزیراعلیٰ
مزید پڑھ »
کوروناوائرس؛ نیواسلام آباد ایئرپورٹ پروزارت صحت کے اقدامات کے دعووں کی قلعی کھل گئی - ایکسپریس اردوکوروناوائرس؛ نیواسلام آباد ایئرپورٹ پروزارت صحت کے اقدامات کے دعووں کی قلعی کھل گئی -
مزید پڑھ »
علی وزیر، محسن داوڑ کو وزیراعظم کی مداخلت پر افغانستان جانے کی اجازت - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے ای سی ایل میں ںام ہونے کی وجہ سے دونوں رہنماوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ پرطیارے سے اتار لیا تھا
مزید پڑھ »
ڈاکٹر نے مریض کو 15 بوتلیں شراب کی پلا کر اس کی جان بچالیمنیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) ویت نام میں ایک 48سالہ شخص کو شدید نوعیت کی الکوحل پوائزننگ ہونے پر
مزید پڑھ »
سلطانز کی یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت، میچ فی اننگز 9اوورز تک محدود - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »