علی وزیر، محسن داوڑ کو وزیراعظم کی مداخلت پر افغانستان جانے کی اجازت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

علی وزیر، محسن داوڑ کو وزیراعظم کی مداخلت پر افغانستان جانے کی اجازت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

علی وزیر، محسن داوڑ کو وزیراعظم کی مداخلت پر افغانستان جانے کی اجازت -

ذرائع کے مطابق پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ اورعلی وزیرعوامی نیشنل پارٹی پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ہمراہ افغانستان کے منتخب صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہونے کے لیے پہنچے تھے۔

درایں اثنا وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے دونوں رہنماؤں کو ایک بار افغانستان جانے کی اجازت دے دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغانستان جانے سے روک دیا گیامحسن داوڑ اور علی وزیر کو افغانستان جانے سے روک دیا گیامحسن داوڑ کا کہنا ہے کہ وہ دیگر ارکانِ پارلیمان کی طرح افغانستان کے صدر اشرف غنی کی تقریبِ حلف برداری میں شریک ہونے کابل جا رہے تھے مگر ایف آئی اے نے انھیں یہ کہہ کر روک دیا کہ ان کا نام ای سی ایل پر ہے۔
مزید پڑھ »

ترک صدر کاکوسٹ گارڈز کو تارکینِ وطن کو بحیرہ ایجئین عبور کرنے سے روکنے کا حکمترک صدر کاکوسٹ گارڈز کو تارکینِ وطن کو بحیرہ ایجئین عبور کرنے سے روکنے کا حکمترک صدر کاکوسٹ گارڈز کو تارکینِ وطن کو بحیرہ ایجئین عبور کرنے سے روکنے کا حکم Turkey Erdogan Ordered Coastguards MigrantBoats Stopped Crossing Aegean Turkey rterdogan_ar RTErdogan
مزید پڑھ »

بارش سے متاثرہ میچ میں یونائیٹڈ کو شکست، زلمی 7رنز سے کامیاب - Sport - Dawn Newsبارش سے متاثرہ میچ میں یونائیٹڈ کو شکست، زلمی 7رنز سے کامیاب - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو لکھا گیا خط صرف توجہ ہٹانے کے لیے ہے، ...پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو لکھا گیا خط صرف توجہ ہٹانے کے لیے ہے، ...' پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو لکھا گیا خط صرف توجہ ہٹانے کے لیے ہے، اگر نوازشریف کوواپس لانا چاہیں تو۔۔۔' لارڈ نذیرمیدان میں آگئے، کھل کر بول پڑے
مزید پڑھ »

خاتون ملازمہ سے چھیڑخانی کے جرم میں سعودی شہری کو قید کی سزاخاتون ملازمہ سے چھیڑخانی کے جرم میں سعودی شہری کو قید کی سزاریاض : عدالت نے خاتون ملازم سے غیر اخلاقی خواہش کا اظہار کرنے سعودی شہری کو قید و جرمانے کی سزا سنا دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 20:01:59