کورونانےمزیدپھیلناہےشکر ہےیورپ کی طرح یہ وباء یہاں نہیں پھیلی،وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

کورونانےمزیدپھیلناہےشکر ہےیورپ کی طرح یہ وباء یہاں نہیں پھیلی،وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

'کورونا کے باعث پوری دنیا میں طبی آلات کی طلب میں اضافہ ہوا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan

راولپنڈی :وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوروناکی وباء نےمزید پھیلنا ہے شکر ہے کہ یورپ کی طرح یہ وباء یہاں نہیں پھیلی ۔

وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی کا افتتاح کردیا، اس موقع پر وزیر ریلوے شیخ رشید سمیت دیگر ارکان اسمبلی بھی موجود تھے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے وزیراعظم نے کہاکہ 70کی دہائی تک سرکاری اسپتالوں کامعیار بہت اچھاتھا تاہم وقت کے ساتھ اسپتالوں میں علاج کامعیارگرتا گیا ۔ عمران خان نے بتایاکہ ڈاکٹرزاورطبی عملےکوتحفظ کایقین دلانا چاہتا ہوں،15جنوری کوچین میں وبا ءپھلنے کے بعد ہم نے تیاری شروع کردی تھی ،وباءسے محفوظ رہنے کیلئے تیاریاں بروقت شروع کی گئیں،ابھی کوروناکی وباء نےمزید پھیلنا ہے تاہم اللہ کا شکر ہے کہ یورپ کی طرح یہ وباء یہاں نہیں پھیلی ،امریکانے ہیلتھ ورکرزکیلئےویزےکھول دیئے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے چیلنج سے نمٹنے میں چینی معاونت اورامداد پرشکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں طبی آلات کی طلب میں اضافہ ہواتاہم چین نےطبی آلات کی فراہمی میں پاکستان کوترجیح دی ۔ وزیراعظم نے مزید کہاکہ دنیا بھرمیں ہیلتھ ورکرزپرکام کا دباؤبڑھ رہا ہے ، آئسولیشن سینٹرزمیں طبی عملےکوحفاظتی کٹس دی جارہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس؛ اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری - ایکسپریس اردوامداد سے ڈائیگناسٹک کٹس، ایمرجنسی میڈیکل سپلائی اور دیگر طبی آلات و اشیاء کی خریداری میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟کورونا وائرس سے خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟خواتین کیوں تیزی سے ٹھیک ہورہی ہیں اور مرد کیوں جلدی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaAlert
مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn Newsنئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانچین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانRead More : Coronavirustruth CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk
مزید پڑھ »

لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ نرس آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ترجمان میو اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس میں علامات ظاہرہونے پرنرس کاٹیسٹ …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 11:00:30