کورونا سے اموات میں 87 فیصد کمی کے باوجود لاپرواہی کی گنجائش نہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا سے اموات میں 87 فیصد کمی کے باوجود لاپرواہی کی گنجائش نہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں 87 فیصد کمی آئی، تاہم اب بھی لاپرواہی کی گنجائش نہیں ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ الحمدللہ آج پاکستان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران کووڈ۔19 سے سب سے کم اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 20 جون کو ہونے والی 153 اموات کے مقابلے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 اموات رپورٹ ہوئیں، یعنی کورونا وائرس سے اموات میں 87 فیصد کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی کسی لاپرواہی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ آج الحمدللہ پاکستان میں گذشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کے نتیجے میں سب سے کم اموات ریکارڈ ہوئیں. 20 جون کوہونے والی 153 اموات کے مقابلے میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20ہوئیں. یعنیCOVID-19 کے نتیجے میں ہونے والی اموات میں %87 کمی آئی ہے لیکن اب بھی کسی لاپرواہی کی کوئی گنجائش نہیں!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا سے اموات میں کمی آنے لگیملک میں کورونا سے اموات میں کمی آنے لگیپاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی، ظفر مرزا - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی، ظفر مرزا - ایکسپریس اردوکورونا کیسز کی شرح 23 سے کم ہوکر 6 فیصد پر آگئی، معاون خصوصی
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی آرہی ہے: اسد عمرخیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی آرہی ہے: اسد عمرخیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی آرہی ہے: اسد عمر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. پاکستان میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کےباعث آج سب سے کم اموات ریکارڈپاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کےباعث آج سب سے کم اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کے باعث آج سب سےکم اموات ریکارڈ ہوئیں ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اموات میں 87 فیصد کمی ہے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ یومیہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ یومیہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. پاکستان میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 14:27:17