خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی آرہی ہے: اسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی آرہی ہے: اسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی آرہی ہے: اسد عمر تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا،احتیاط کی ضرورت ہے، خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ عیدالاضحیٰ احتیاط کے ساتھ سادگی سے منائیں۔

اسد عمر نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی ٹیم نے کورونا کی روک تھام کے حوالے سے زبردست کام کیا ہے، خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی آرہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ مویشی منڈیوں میں سماجی فاصلہ رکھا جائے، ایس او پیز پر عمل کیا گیا تو اس امتحان سے بھی گزرجائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کیسز میں 80 فیصد کمی ہوئی ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کورونا کیسز میں 80 فیصد کمی ہوئی ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں 80 فیصد کمی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں دہشتگردی افغانستان سے ہوتی ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشافپاکستان میں دہشتگردی افغانستان سے ہوتی ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشافنیویارک: (دنیا نیوز/ ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی افغانستان سے ہوتی ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کی قیادت سرحد پار سے کارروائیوں کی ذمہ دار ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر مرزا Islamabad zfrmrza Corona Cases May Rise Again Pakistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

گندم، گنا پیدا کرنیوالے ملک میں چینی اور آٹے کا بحران ہے، سراج الحقگندم، گنا پیدا کرنیوالے ملک میں چینی اور آٹے کا بحران ہے، سراج الحقامیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان گندم اور گنا پیدا کرنے والا ملک ہے لیکن یہاں چینی اور آٹے کا بحران ہے۔
مزید پڑھ »

مودی سرکار 32 ہزار ہندؤں کی کشمیر میں آباد کاری کر رہی ہے، مسعود خانمودی سرکار 32 ہزار ہندؤں کی کشمیر میں آباد کاری کر رہی ہے، مسعود خاناسلام آباد : صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیریوں پر مظالم میں اضافہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:29:22