کورونا کے باعث عید الاضحی سادگی کیساتھ منانا ہمارا قومی فریضہ: وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے باعث عید الاضحی سادگی کیساتھ منانا ہمارا قومی فریضہ: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستانی قوم کو عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کورونا کے باعث عید الاضحی سادگی کے ساتھ منانا ہمارا قومی فریضہ ہے، عید پر ماسک ضرور پہنیں اور ہاتھوں کو بار

بار دھوئیں۔

سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا آج ہم کورونا کے باعث شہید ہونے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں انسداد کورونا کے اقدامات باآور ثابت ہو رہے ہیں تاہم احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا، یاد رکھیں یہ صرف آپ کا ہی نہیں بلکہ آپ کے پیاروں کی زندگی کا معاملہ ہے، عید الاضحی قربانی، ایثار اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا اپنے ارد گرد سفید پوش افراد کی مدد کر کے اللہ تعالیٰ کو راضی کیجئے، عید قربان پر جھوٹ، منافقت اور غیبت کو ہمیشہ کیلئے قربان کرنے کا عہد کرنا ہوگا، پسے ہوئے طبقے کو اپنے ساتھ لے کر چلنے میں ہی ہماری نجات ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث زراعت کا شعبہ متاثر نہیں ہوا: سٹیٹ بینککورونا وائرس کے باعث زراعت کا شعبہ متاثر نہیں ہوا: سٹیٹ بینککراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بروقت اقدامات سے کورونا کے خلاف اقدامات کو فروغ ملا۔ کورونا کے باعث طلب میں کمی سے مہنگائی میں کمی ہوئی ۔ زراعت کا شعبہ کورونا سے متاثر نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث مزید 32 اموات | Abb Takk Newsکورونا کے باعث مزید 32 اموات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کے باعث ایک اور بدترین دنبھارت میں کورونا کے باعث ایک اور بدترین دنبھارت کو کورونا وائرس کے باعث ایک اور بدترین دن دیکھنا پڑا، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 52 ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 775 افراد ہلاک ہو گئے
مزید پڑھ »

سمارٹ لاک ڈاون کے باعث پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پا لیا:اسد قیصرسمارٹ لاک ڈاون کے باعث پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پا لیا:اسد قیصراسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاون کے باعث پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پا لیا ہے۔
مزید پڑھ »

عید الاضحی پر آلودہ ماحول کے باعث وبائی امراض پھیلنے کا خدشہعید الاضحی پر آلودہ ماحول کے باعث وبائی امراض پھیلنے کا خدشہعید الاضحی پر آلودہ ماحول کے باعث وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے۔ملک بھر میں مون مون سون کی بارشوں کے بعد اربن فلڈ سے گندگی کے ڈھیر بھی شہروں میں موجود ہیں اس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 14:58:31