کورونا وائرس کے باعث زراعت کا شعبہ متاثر نہیں ہوا: سٹیٹ بینک

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے باعث زراعت کا شعبہ متاثر نہیں ہوا: سٹیٹ بینک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بروقت اقدامات سے کورونا کے خلاف اقدامات کو فروغ ملا۔ کورونا کے باعث طلب میں کمی سے مہنگائی میں کمی ہوئی ۔ زراعت کا شعبہ کورونا سے متاثر نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک نے مالی سال 20-2019ء کی تیسری سہ ماہی یعنی جنوری 2020 سے مارچ 2020 تک ملکی معیشت پر جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے

سٹیٹ بینک کے مطابق کورونا کے باعث عالمی و ملکی معیشت دباو میں آگئی۔ جس کے باعث 68سالوں میں پہلی بار معیشت منفی زون میں چلی گئی۔ مرکزی بینک کے مطابق بروقت حکومتی اقدامات کے باعث کاروبار کو سہارا دینے کےلیے اقدامات کیئے گئے جن کے مثبت اثرات سامنے آئے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث طلب میں کمی سے مہنگائی میں کمی ہوئی ۔ زراعت کا شعبہ کورونا سے متاثر نہیں ہوا اور اہم فصلوں کی پیداوار بہتر رہی ۔ تاہم موسی حالات اور ٹڈی دل کے باعث کچھ زرعی اہداف حاصل نہیں ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسک حج کا آغازکورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسک حج کا آغازمکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔ آج سے مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا ہے جب کہ مسجد الحرام میں
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاعٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاعٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاع DonaldTrump AntiMalarialDrugs CoronaVirus Treatment realDonaldTrump StateDept
مزید پڑھ »

کورونا وباء کے باوجود سعودی عرب میں آج سے مناسک حج کا آغاز - World - Aaj.tvکورونا وباء کے باوجود سعودی عرب میں آج سے مناسک حج کا آغاز - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستان کے کھلاڑی حارث روف کے کورونا ٹیسٹ کا بھی نتیجہ آ گیاپاکستان کے کھلاڑی حارث روف کے کورونا ٹیسٹ کا بھی نتیجہ آ گیالاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ بولر حارث رئوف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 18:22:07