دبئی (طاہر منیر طاہر) کورونا ایک مہلک وائرس ہے جو دن بدن پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا
ہے۔ کورونا کے مرض کو روکنے کے لئے دنیا بھر کی حکومتیں اپنی کوشش کررہی ہیں۔ فی الحال اس مرض کے پھیلاﺅ کو روکا جارہا ہے جبکہ علاج دریافت نہیں ہوا جس کے لئے ترقی یافتہ ممالک کے سائنسدان کوشش کررہے ہیں۔ جب تک علاج دریافت نہیں ہوتا تب تک ہم اس کے پھیلاﺅ کو روک سکتے ہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اس وائرس کو شکست دی جاسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن مڈل ایسٹ کے سابق صدر، موجودہ ایم این اے اور پی ایم ایل این بہاولپور ڈویژن کے صدر چودھری نورالحسن تنویر نے اپنے حلقہ کے لوگوں،...
چودھری نورالحسن تنویر نے کہا کہ کورونا وائرس کی آفت پوری دنیا پر آئی ہوئی ہے اس سے بچنے کے لئے حکومت کی طرف سے جاری کردہ احتیاطی اور حفاظتی تدابیر کے ساتھ کرنا چاہیے۔ سب کو چاہیے کہ وہ بھیڑ بھاڑ میں جانے اور اجتماعات سے گریز کریں کیونکہ یہ وائرس زیادہ میل جول سے پھیلتاہے اور انسانوں سے انسان میں سرعت کے ساتھ منتقل ہوتا ہے۔ اس سلسلہ میں فرمان مصطفی ﷺ بھی ہے کہ وبا کی زد میں آنے والے لوگ دوسروں سے الگ تھلگ رہیں تاکہ مرض زیادہ نہ پھیل سکے۔ چودھری نور الحسن تنویر نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کورونا کے بعد ہنٹا وائرس سے ایک ہلاک، 32 متاثرچین کے صوبے یوننان میں ’ہنٹا وائرس‘ سے ایک شخص ہلاک اور 32 افراد کے متاثر ہونے کی رپورٹ ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق ہنٹا وائرس سے متاثرہ اس شخص کی ہلاکت پیر کو
مزید پڑھ »
ایک صدی پرانے طریقے سے کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوشش - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ،
مزید پڑھ »
ایک فٹبال میچ جس نے اطالوی شہر کو کورونا وائرس کا مرکز بنادیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »