لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو زیادہ خطرہ ہے۔
امریکا میں خوراک اور دواؤں سے متعلق امور کے نگران ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی سے وابستہ ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس پھیپھڑوں کو بری طرح متاثر کرتا ہے اور سگریٹ پینے والوں کے پھیپھڑے پہلے ہی کمزور ہوتے ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق سگریٹ نوش افراد میں کورونا وائرس کی علامات شدید تر ہونے کا خطرہ 14فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کی علامات سنگین ہونے اور ان کے ہسپتال میں داخل ہونے کی نوبت آنے کی ایک ممکنہ وجہ سگریٹ نوشی کی عادت بھی ہو سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردوگرم پانی کا استعمال، دھوپ میں بیٹھنے اور میل جول محدود کرکے کورونا وائرس کو مات دی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھ »
Bilal-ur-Rashid : بلال الرشید:- کورونا وائرس کس نے بنایا؟مختلف تھیوریزدنیا اس وقت ایک ایسے وائرس کی لپیٹ میں ہے ‘ بنی نوع انسان کے پاس جس کی ویکسین موجود نہیں ۔ ہاں ‘البتہ ایک بڑی اکثریت بیمار ہو کے خودہی صحت یاب ہو جاتی ہے ۔ پڑھیئے بلال الرشید کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
مزید پڑھ »
پاکستان کورونا وائرس سے کیسے بچ سکتا ہے؟ اعداد و شمار سے جانیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا کورونا وائرس کی وبا کے دوران سیکس کرنا محفوظ ہے؟شاید یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی آیا ہو لیکن آپ اس بارے میں کسی سے بات کرنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہوں۔ بی بی سی نے اس سے متعلقہ سوالات کو ماہرین صحت کے سامنے رکھ کر حقائق جاننے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »