سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ٹریننگ اور ٹیلی میڈیسن کی تربیت دی جائے گی، وزیر صحت سندھ SindhGovt AgaKhanHospital CoronaVirusPakistan DawnNews
محکمہ صحت سندھ اور آغا خان ہسپتال کے درمیان صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو تربیت فراہم کرنے سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔
محکمہ صحت سندھ اور آغا خان ہسپتال کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کے دوران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ٹریننگ اور ٹیلی میڈیسن کی تربیت دی جائے گی۔ وزیر صحت سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس سے عالمی صحت کے نظام میں بہت سے مسائل کا سامنا ہوا ہے، صوبہ سندھ میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے صحت کا نظام دباؤ میں ہے اور ہم صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں آغا خان جیسے اداروں سے تعاون جاری رکھیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سے سعودی عرب میں 990 افراد صحتیاب مزید 518 افراد وائرس کا شکارریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مملکت میں مزید 518 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے مملکت بھر میں کورونا
مزید پڑھ »
صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے وار تیز | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سندھ : کورونا وائرس کے 209 نئے کیسز کی تصدیق، اموات 47 ہو گئیںسندھ : کورونا وائرس کے 209 نئے کیسز کی تصدیق، اموات 47 ہو گئیں Coronavirus Cases Rise Sindh Lockdown SindhCMHouse CoronaInPakistan MediaCellPPP STAYHOME murtazawahab1 Karachi PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 47 تک جاپہنچیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹےمیں مزید209کورونا کے کیسزرپورٹ ہوئے اور مزید2 افراد جاں بحق ہونے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئی۔
مزید پڑھ »
حکومت کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،وزیراعظمحکومت کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،وزیراعظم pid_gov MoIB_Official CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge StayHomeStaySafe ImranKhanPTI AsadQaiserPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: وہ مسلمان جو ہندوؤں کی آخری رسومات ادا کرتا ہےانڈیا کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں ایک مسلمان شخص عبدالبھائی کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی رنگ و نسل یا ذات پات کی تفریق کے بغیر آخری رسومات کی ادائیگی کرواتے ہیں۔ اور یہ کام وہ ایک ایسے وقت پر کر رہے ہیں جب ہلاک ہونے والوں کے اپنے رشتے دار بھی اس وائرس کے خوف سے لاش کے قریب نہیں جا سکتے۔
مزید پڑھ »