قاہرہ: دنیا بھر میں طبی عملہ اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے میں مصروف ہے، مصر، سنگاپور اور نیویارک میں طبی عملے کو دلچسپ انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ مصر میں کورونا
وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹروں کی شاندار خدمات کے اعتراف میں اہرام مصر کو روشنیوں سے سجایا گیا، سٹے سیف سٹے ہوم کا پیغام بھی دیا۔
واشنگٹن میں سالانہ ٹیولپ فیسٹیول کورونا کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تاہم شہریوں کی جانب سے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پھولوں کی خریداری جاری ہے، نیویارک میں طبی عملے کی حوصلہ افزائی کےلیے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کو روشنیوں سے سجایا گیا۔ سنگاپور میں لاک ڈاؤن کے دوران شہری بالکونیوں میں آ گئے اور کورونا سے لڑنے والے طبی عملے کو تالیاں بجاتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کو کورونا کیخلاف چین کے اقدامات سے سیکھنا ہوگا،ڈاکٹر ظفر مرزا'کورونا وائرس کیخلاف چین کی مدد کے شکر گزار ہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
کورونا کیخلاف لڑائی، پاکستانی فنکاروں کی عوام کو گھروں میں رہنے کی اپیللاہور: (دنیا نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کے خلاف جنگ کے لیے اداکاروں اور گلوکاروں نے قوم کے نام اپنے پیغامات میں اپیل کی ہے کہ عوام اپنے گھروں میں رہیں اور باہر نہ نکلیں۔
مزید پڑھ »
یہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے:گورنر پنجابیہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے:گورنر پنجاب Governor Punjab ChMSarwar Opposition Not Do Politics Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate pmln_org president_pmln CMShehbaz GOPunjabPK pid_gov StayAtHomeAndStaySafe
مزید پڑھ »
‘وزیراعظم کا رویہ کورونا کیخلاف جنگ میں ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے’حکومت وائرس کا ٹیسٹ نہ کرنے کے فیصلے سے کس کی جان خطرے میں ڈال رہی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
کورونا کیخلاف جنگ، اعصام الحق بھی میدان میں آ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق بھی اپنی اہلیہ کیساتھ کورونا وائرس کی وباءسے مقابلہ کرنے کیلئے میدان میں آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کیخلاف جنگ ، پاکستان کیلئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزید 20لاکھ ڈالر دے گا ، رقم فوری میڈیکل سامان، آلات کیلئےخرچ کی جائے گی۔
مزید پڑھ »