کورونا وائرس: شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی مدد پر بھارتی شائقین یوراج اور ہربھجن پر برہم - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی مدد پر بھارتی شائقین یوراج اور ہربھجن پر برہم - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

دونوں کھلاڑیوں نے پاکستان کیلئے کیا کام کیا تھا؟ COVIDー19

کورونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کے سبب دنیا بھر میں فلاحی کاموں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور متعدد بین الاقوامی کھلاڑیوں کی طرح کرکٹرز بھی بڑی تعداد میں عطیات کر رہے ہیں۔

یوراج سنگھ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ یہ مشکل وقت ہے، اس موقع پر ایک دوسرے کا خصوصاً غیرمراعات یافتہ طبقے کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ شاہد آفریدی نے اس نیک مقصد میں مدد پر دونوں سابق عظیم کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا اور یوراج سنگھ فاؤنڈیشن کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ معاملہ اس حد تک بڑھ گیا کہ یواراج سنگھ کو ایک مرتبہ پھر ٹوئٹر کے ذریعے اپنے اس عمل کی وضاحت کرنا پڑی۔ شاہد آفریدی نے بھی ایک اور ٹوئٹ کے ذریعے ہربھجن اور یوراج کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ 2014 میں نریندر مودی کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےکورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: گھروں پر کام کرنیوالوں کو ہر گھنٹے بعد سیلفی بھیجنے کی ہدایتکورونا وائرس: گھروں پر کام کرنیوالوں کو ہر گھنٹے بعد سیلفی بھیجنے کی ہدایتنئی دہلی: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث کاروبار بند ہو چکے ہیں تو دوسری طرف مختلف ممالک میں کمپنیوں نے اپنے سٹاف کو گھروں میں کام کی اجازت دی ہے تاہم بھارت سے ایک حیران کن خبر آئی ہے جہاں پر بھارتی ریاستی حکومت نے گھر بیٹھ کر کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو ہر گھنٹے بعد سیلفی بھیجنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار کے قریب جا پہنچیکورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار کے قریب جا پہنچیکورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار کے قریب جا پہنچی coronavirus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ٹرمپ، پیوٹن کا تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویش - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ٹرمپ، پیوٹن کا تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویش - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 16:23:57