کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار کے قریب جا پہنچی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار کے قریب جا پہنچی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار کے قریب جا پہنچی coronavirus

گئی ہے،ساڑھے سات لاکھ سے زائد بیمار ہیں، ایک روز میں اٹلی میں 812افراد ہلاک اور ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے گیارہ ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن، وزیر صحت، اسکاٹ لینڈ کے وزیر اورچیف میڈیکل افسر کورونا کا شکار ہونے کے بعد بدستور قرنطینہ میں ہیں اور گھرسے کام کررہے ہیں۔ حکومت کے چیف میڈیکل ڈاکٹر کا کہناہے برطانیہ میں یہ لاک ڈاؤن چھ ماہ تک جاری رہ سکتاہے۔برطانوی وزیراعظم کے مشیر کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے...

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم دیاکہ بلارنگ و نسل کے ہر شخص کو مفت مڈیکل کی سہولت فراہم کی جائے۔ کورونا وائرس کے باعث بھارت میں لاک ڈاؤن کے باوجود دو افراد ہلاک ہوگئے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 29ہوگئی جبکہ 1071 بیمار ہیں۔ ایک روز میں بھارت میں کورونا کے 47نئے کیسسز کی تشخیص ہوئی۔انگلینڈ میں ایک روز میں 159افراد ہلاک ہوگئے اور ہلاکتوں کی تعداد 12سو چوراسی ہوگئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں کم ترین سطح پر آگئیںکورونا وائرس تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں کم ترین سطح پر آگئیںنیو یارک امریکی خام تیل مزید ایک ڈالر کمی کے ساتھ سترہ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت بیس ڈالر ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلانعالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ایک اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیقایک اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیقعالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہسپتال منتقل مزید جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہکورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہکورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ Coronavirus Spain Set Declare National Lockdown SpainMFA Covid_19 CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سرجیکل ماسک پر کتنی دیر زندہ رہتا ہے؟ تشویشناک خبرکورونا وائرس سرجیکل ماسک پر کتنی دیر زندہ رہتا ہے؟ تشویشناک خبرعالمی ادارہ برائے صحت کی نئی تحقیق میں تشویشناک انکشاف۔۔۔ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا۔۔۔ وائرس کے زندہ رہنے کا دورانیہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »

بہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے: امریکی صدربہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے: امریکی صدربہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے: امریکی صدر US President Trump CcoronaVirus Control Soon StateDept POTUS Covid_19 America CoronavirusOutbreak realDonaldTrump CoronaUpdate
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 10:47:59