کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 29800 سے زائد، مصدقہ متاثرین چھ لاکھ 22 ہزار سے بڑھ گئے - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 29800 سے زائد، مصدقہ متاثرین چھ لاکھ 22 ہزار سے بڑھ گئے - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

امریکہ میں ٹیسٹ کا نتیجہ جلد دینے والی کِٹ کی منظوری تفصیلات: CoronaUpdates

سنیچر کے روز دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ چالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس کے باعث 30 ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔برطانیہ میں آج 260 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد ملک میں کل ہلاکتیں 1019 ہو گئی ہیں۔

سپین میں بھی آج 832 ہلاکتیں ہوئیں جس سے اس ملک میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتیں 5690 ہو گئی ہیں۔ تاہم یہاں صحتیاب ہونے والے افراد میں 31 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ چین کے شہر ووہان، جہاں سے اس وائرس کا آغاز ہوا تھا، کو دو ماہ لاک ڈاؤن میں رکھنے کے بعد جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کرونا آپے سے باہر،مزید 354 اموات،متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے۔امریکہ میں کرونا آپے سے باہر،مزید 354 اموات،متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے۔امریکہ میں کرونا آپے سے باہر،مزید 354 اموات،متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے۔ USA CoronaCrisisUSA CoronaUpdate CoronavirusOutbreak America Deaths DeadlyVirus realDonaldTrump SecPompeo StateDept WHO MFA_China
مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduکورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn Newsپنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 00:26:30