کورونا وائرس: پی پی پی کے شریک سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم صوبوں کو نیچا دکھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پی پی پی کے شریک سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم صوبوں کو نیچا دکھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف سمیت اب تک ملک بھر میں طبی عملے کے 444 اہلکار کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ مکمل تفصیلات:

Copyright: Getty Images

جمعے کے روز کراچی میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ حزب مخالف کی جماعتوں نے اس معاملے پر قومی یکجہتی پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن وزیر اعظم نے حزب مخالف کی جماعتوں کے اس جذبے کا جواب ان پر تنقید کی صورت میں دیا۔اُنھوں نے کہا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے صوبہ سندھ کی مالی معاونت کرنے کی بجائے صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اُنھوں نے دعوی کیا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں سب سے زیادہ کام صوبہ سندھ میں ہو رہا...

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان صرف اسلام اباد کے وزیر اعظم ہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے سندھ حکومت کو کورونا وائرس کی روک تھام اور محکہ صحت کو بہتر بنانے کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں متاثرین کی زیادہ تعداد، معاملہ کیا ہے؟خیبر پختونخوا میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں متاثرین کی زیادہ تعداد، معاملہ کیا ہے؟اموات کے اعتبار سے خیبر پختون خوا ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے اب تک یہاں کورونا وائرس سے 122 اموات ہو چکی ہیں جبکہ کل متاثرہ مریضوں کی تعداد 2313 ہے مگر ایسا کیوں ہے؟
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں کمی کی وجہ کیا ہے؟پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں کمی کی وجہ کیا ہے؟پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پنجاب میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں کمی نہیں آئی بلکہ اس سے پہلے ٹیسٹنگ کے حوالے سے ان کی توجہ صرف مخصوص گروہوں کی سیمپلنگ تک محدود تھی جسے اب بڑھایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازتپی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت
مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافہایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافہایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر اضافہ SamaaTV
مزید پڑھ »

ایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد کی قیدیوں کوعدالتوں میں پیش کرنےسےمعذرتایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد کی قیدیوں کوعدالتوں میں پیش کرنےسےمعذرتاسلام آباد میں کرونا وائرس کے باعث جیل کے قیدیوں کومزید 9 مئی تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائے گا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:59:23