کورونا وائرس: امریکہ میں مصدقہ متاثرین 17 لاکھ کے لگ بھگ، ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے زیادہ - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: امریکہ میں مصدقہ متاثرین 17 لاکھ کے لگ بھگ، ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے زیادہ - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پارٹی کرنے کے بعد کالج کے طلبہ کو کیمپس سے نکال دیا گیا تفصیلات لائیو پیج پر:

Copyright: EPA

عالمی سطح پر ہونے والی ٹیسٹنگ کا صحیح معنوں میں درست اندازہ لگانا مشکل ہے کیونکہ مختلف ممالک کے پاس ٹیسٹ لینے اور ان کا شمار کرنے کے طریقہ کار مختلف ہیں۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق چین کے صرف دو علاقوں میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 70 لاکھ افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ان ٹیسٹوں میں سے ایک کروڑ چار لاکھ سے زائد ٹیسٹ صوبہ گوانگ ڈانگ جبکہ 65 لاکھ ٹیسٹ ووہان شہر میں کیے گئے ہیں۔ ووہان میں حکام کا کہنا ہے وہ شہر کی ایک کروڑ سے زائد آبادی میں ہر شخص کا ٹیسٹ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn Newsامریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 60 ہزار کے قریب - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 60 ہزار کے قریب - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 55 لاکھ 88 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے جبکہ ملک میں وائر کے باعث 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 04:55:23